30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اگروارث سے واپسی کی شرط کرلی ہوپھر خرچ کیاہو تو رجوع کاحق ہے جبکہ وارث کاامربھی پایاجائے۔ |
۵۸۹ |
زیدنے جوجائداد اپنی بیوی کوبحالت صحت بعوض دَینِ مہردی اس کی مالک ہوگئی۔ |
۳۶۹ |
|
غیروارث ووصی کوکفن دینے کے مصارف واپس لینے نہ لینے کی متعدد صورتیں۔ |
۵۸۹ |
زوجہ نے اپنے مرتے وقت مہر معاف کیاتو اس کی معافی وارثوں کی اجازت پر موقوف ہے۔ |
۳۸۷ |
|
مردہ کی تجہیزوتکفین سب پرمقدم ہے۔ |
۵۹۱ |
اگرمہرباقی ہوتوجائداد سے اس کوادا کیاجائے پھرتقسیم ورثہ ہو۔ |
۴۴۵ |
|
نکاح |
|
اگرشوہر نے حیات میں مہرکی مقدارکااقرارنہ کیا،نہ گواہان سے ثابت،تو صرف مثل مہردیاجائے۔ |
۴۶۷ |
|
عورت کہ نکاح ثانی نہ کیا ہوروزقیامت اپنے شوہرکوملے گی۔ |
۵۷۹ |
اگرشوہر اقرارکرے کہ مہرباقی ہے اوراس میں زوجہ کوکچھ دے دیا توورثہ کوبعد میں اس کوواپس لینے کاحق نہیں اگرچہ یہ ثابت ہوجائے کہ عورت نے معاف کردیاتھا۔ |
۴۷۷ |
|
دوشوہر والی عورت کواختیارہوگا کہ جس کے ساتھ چاہے جائے،جبکہ کسی کے نکاح میں نہ فوت ہوئی ہوبلکہ بیوہ ہوکر۔ |
۵۷۹ |
دربارہ مہر،عورت کاقول قسم کے ساتھ مہرمثل تک معتبرہے۔ |
۵۶۷ |
|
نکاح فضولی |
۶۵۵ |
مرض الموت میں مہر معاف کیاتوبے اجازت ورثہ معاف نہ ہوگا۔ |
۶۵۱ |
|
غیرکفو سے نکاح جائزنہیں۔ |
۶۵۵ |
عورت کامہر ترکہ کومحیط تھا اوراس نے مکان اپنے مہرمیں لے لیا تو یہ جائزہے۔ |
۶۵۴ |
|
مہر |
|
ولایت |
|
|
زوجہ یامرنے کے بعد اس کے ورثہ کی مرضی سے قسط وارمہراداکیاجاسکتاہے حاکم کوجبرکی اجازت نہیں۔ |
۷۵ |
وہ ولی جسے مال یتیم میں تصرف جائزہے وہ تین ہیں،جویتیموں کامال کھاتے ہیں اپنے پیٹ میں آگ کھاتے ہیں۔ |
۳۷۵ |
|
اگرہندہ نے مرض موت میں شوہر کامہر معاف کیاتومعاف نہ ہوگا۔ |
۳۳۱ |
باپ کوبھی اختیارنہیں کہ اپنے نابالغ بچے کامال بشرط عوض کسی کودے۔ |
۳۷۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع