دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

 

 

 

 

رسالہ

الشرعۃ البھیۃ فی تحدید الوصیّۃ  ۱۳۱۷ھ

(کشادہ راستہ وصیّت کی جامع ومانع تعریف کے بیان میں)

 

مسئلہ ۱۳۵:               ازرنگون مکان نمبر۸۵ و۸۶ گلی نمبر۳۱ مرسلہ شیخ عبدالعزیز سرکار                                  ۲۵ذی الحجہ ۱۳۱۷ھ

علمائے دین رحمہم اﷲ تعالٰی رحمۃً واسعۃً فی الدنیا والآخرۃ اس میں کیافرماتے ہیں کہ زیدکے دو وطن تھے ایك قدیم اور دوسرا جدید،اوردوہی بیویاں،ایك وطن قدیم میں شادی کرائی ہوئی،دوسری وطن جدید،اعنی شہررنگون میں بطریق شادی مطابق شرع محمدی نکاح میں لائی ہوئی،زیدنے بفضلہ تعالٰی رنگوں میں بہت کچھ کمایا،پھریہیں کی کمائی سے وطن قدیم اوررنگون دونوں جگہ میں جائداد معتدبہ پیداکی لیکن وطن قدیم تخمینا پانچ ہزار روپیہ سالانہ آمدنی کی کل جائداد کوبحیلہ اپنے وطن قدیم کی ایك مسجد پر وقف کرنے کے جوکہ دس بارہ روپیہ ماہواری کے خرچ کی حاجت نہیں رکھتی وطن قدیم کی بی بی کی اولاد پر روك دیا اور وقف نامہ میں لکھ دیا کہ متولی اس وقف کے یہی لوگ رہیں جوکچھ مصارف مسجد سے بچے اپنے کام میں لائیں۔رنگون کی بیوی کے بطن کی اولاد کو اس میں سے ایك حبہ نہیں دیا اوررنگونی جائداد میں سے وطن قدیم والی اولاد کو حصہ بھی دیا اوراس جائداد کے نفع سے کئی ہزارروپیہ لوگوں کودینے کی اورپچاس روپیہ ماہواری اس مسجد وطن قدیم پرخرچ کرنے کی وصیت بھی کہ چنانچہ یہ امرنقل وصیت نامہ مرسل مع استفتاء سے بخوبی واضح ہوگا،پس چونکہ زیدکی یہ وصیت رنگونی ورثہ کی مضرت یعنی حق تلفی اور وطن قدیم کے ورثہ کی منفعت کے لئے ہے،لہٰذاچند باتیں عرض کرتاہوں:


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن