30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اوتقدیرالیشمل الحمل،وصحت للحمل ان ولد لاقل من ستۃ اشھر لو زوج الحامل حیا،ولومیتا وھی معتدۃ حین الوصیۃ فلاقل من سنتین بدلیل ثبوت نسبہ اختیار وجوھرہ [1]اھ ملتقطًا۔ |
وصیت حقیقتًا یاتقدیرًا زندہ ہو تاکہ یہ حمل کوبھی شامل ہے، حمل میں وصیت تب صحیح ہوگی وہ چھ ماہ سے کم مدت میں پیداہوجائے جبکہ حاملہ کاشوہر زندہ ہو اوراگر وہ مردہ ہے اور حاملہ عورت بوقت وصیت معتدہ ہے تواس صورت میں حمل کے لئے وصیت تب صحیح ہوگی جب دوسال سے کم مدت میں پیداہو اوراس پردلیل اس مدت میں اس کے نسب کاثابت ہوناہے،اختیاروجوہرہ اھ التقاط۔ |
ردالمحتارمیں ہے:
|
قولہ وقتھا اقول:فی التاتارخانیۃ الموصی لہ اذاکان معینا من اھل الاستحقاق یعتبر صحۃ الایجاب یوم اوصی ومتی کان غیر معین یعتبر صحۃ الایجاب یوم موت الموصی فلواوصی بالثلث لبنی فلان ولم یسمھم ولم یشرالیھم فھی للموجودین عندموت الموصی وان سماھم اواشار الیھم فالوصیۃ لھم حتی لوماتوا بطلت الوصیۃ لان الموصی لہ معین فتعتبر صحۃ الایجاب یوم الوصیۃ[2]،قولہ لاقل من ستۃ اشھر،اذلو |
ماتن کاقول"بوقت وصیت"میں کہتاہوں تاتارخانیہ میں ہے جس کے لیے وصیت کی گئی ہے اگر وہ مستحقین میں سے متعین ہے توصحت ایجاب کا اعتباروصیت کے دن سے کیا جائے گا اورجب وہ غیرمتعین ہے توصحت ایجاب کااعتبار موصی کی موت کے دن سے کیاجائے گا،اگرفلاں کے بیٹوں کے لئے ایك تہائی کی وصیت کی اوران کانام نہیں لیا نہ ہی ان کی طرف اشارہ کیا تویہ وصیت صرف ان کے لئے ہوگی جو موصی کی موت کے وقت موجودہوں گے۔اوراگران کانام لیا یا ان کی طرف اشارہ کیاتو وصیت خاص انہی کے لئے ہوگی۔ اگر وہ مرگئے تو وصیت باطل ہوجائے گی کیونکہ جس کے لئے وصیت کی گئی وہ متعین ہے۔لہٰذا صحت ایجاب کااعتبار وصیت والے دن سے ہوگا۔ماتن نے کہاکہ چھ ماہ سے کم مدت میں حمل پیداہو۔یہ اس لئے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع