دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

مرض الموت کے لئے اختلال حواس ضروری نہیں۔

۳۶۴

وکالت حیات میں ہوتی ہے وصایت بعد موت۔

۵۴۵

معتوہہ کی وصیت نافذنہیں۔

۳۸۴

وصایت کے معنی کسی کواختیاردینا اورنافذالتصرف بنانا۔

۵۴۵

اوارث کے لئے وصیت نہیں مگر جبکہ ورثہ اس کوجائزرکھیں تو نافذ ہے۔

۳۹۴

جس طرح موہوب لہ،واہب کاوکیل نہ ہوگا اسی طرح تملیک بلاعوض بعد الموت سے موصی لہ،وصی نہ ہوگا بلکہ مالک ہوگا۔

۵۴۶

معدوم کے لئے وصیت وتملیک باطل ہے۔

۳۹۸

جواپنے مال کاکسی کومالک کرے تواب مالک اول کی پابندی مالک ثانی پر کسی طرح نہیں۔

۵۴۷

اگروارثان فلاں کے لئے وصیت کی تو ضروری ہے کہ وہ اسی موصی سے پہلے مرجائے تاکہ وارثان فلاں کالفظ صادق آئے ورنہ نفاذ نہیں۔

۴۰۰

پرائی ملک میں وصیت کااختیارنہیں۔

۵۴۸

وصیت فی نفسہٖ واجب نہیں۔

۴۰۷

وصیت جس طرح رقبہ شیئ کی صحیح ہے یونہی تنہا منفعت کی۔

۵۵۳

صحت وصیت کوخاص جزمعین کی تعین ضروری نہیں۔

۴۰۸

ترکہ میں تجہیز وتکفین کے بعددین ہے۔

۵۵۷

عبادات ومعاملات کی شرعی اصطلاحی تعریف۔

۴۱۶

پھروصیت پھرمیراث۔

۵۵۷

بیع حمل ناجائزاوروصیت بالحمل جائز

۴۱۹

وصیت منفعت بمنزلہ وصیت رقبہ ہے۔

۵۶۴

وصیت دوقسم ہے:تملیک وقربت۔

۴۲۲

وصیت میں مقصد موصی پرنظرلازم ہے۔

۵۶۶

کبھی وصیت مکروہ غیرصحیح بھی ہوتی ہے۔

۴۲۶

مہربھی تمام دیون کی طرح ہے اوردین کاتعلق مالیت ہے جائداد سے نہیں۔

۵۶۷

ہبہ مرض میں وصیت ہے اوروصیت مرض موت میں بے اجازت ورثہ نافذ نہیں۔

۴۴۶

وصیت جہت موصی سے تملیک ہے۔

۵۶۸

مرض الموت کی تعریف

۴۵۷

وارث کے لئے وصیت میراث سے مؤخّرہے۔

۵۷۷

ہمارے بلاد میں بڑابیٹا لائق ہونہار حکماً وصی ہوتاہے۔

۴۶۰

وصیت ضرورمقید بشرط ہوسکتی ہے۔

۵۷۷

وصایت مثل وکالت ہے۔

۵۴۵

وقائع عین،مورداحتمال ہوتے ہیں۔

۶۱۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن