30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اﷲ تعالٰی جب لوگوں کی پسندیدہ کسی شیئ کو حرام فرماتاہے تواس کی جگہ دوسری چیزوں کوحلال بھی فرماتاہے۔ |
۱۲۳ |
عاقل بالغ کاکلام مہماامکن،محمل صحیح پرحمل کرناواجب ہے۔ |
۵۸۰ |
|
حسن لغیرہٖ بھی احتجاج کے لئے کافی ہے۔ |
۱۶۱ |
تراضی طرفین سے تبدیل عین جائز ہے۔ |
۵۸۷ |
|
المستورمقبول عندنا والجمھور۔ |
۱۶۲ |
قِران فی الذکر،قِران فی الحکم کو مستلزم نہیں۔ |
۶۱۷ |
|
مشتبہ سے بچنا بہترہے نہ بچیں مواخذہ نہیں۔ |
۲۱۱ |
عاقدین میں کوئی ایک قبل تسلیم مرجائے تو عقدباطل ہے۔ |
۶۳۲ |
|
شیئ واحد پروقت واحد میں دومختلف قبضے محال،اورمحال کااقرار واجب الابطال |
۲۸۶ |
موصی لہ کونزاع ورثہ میں کسی کوحکم بنانے کا اختیارنہیں۔ |
۶۳۴ |
|
بیع پروصیت کاقیاس درست نہیں۔ |
۴۱۹ |
افتاء ورسم المفتی |
|
|
الندب والکراھۃ متنافیان |
۴۲۲ |
ازخود مفصل شقوں پرفتوٰی بتادینا کبھی خلاف مصلحت ہوتاہے۔ |
۷۴ |
|
ہزارجگہ ہوتاہے کہ شیئ فی نفسہٖ قربت ہو اور اسے خارج سے کراہت عارض ہو۔ |
۴۲۲ |
اختلافی مسائل میں عموم بلوٰی باعث تخفیف وترجیح ہے۔ |
۸۹ |
|
اِنتفاء الاقسام باسرھاقاض بانتفاء المقسم رأسًا۔ |
۴۲۲ |
آکد الفاظ ترجیح علیہ الفتوٰی ہے۔ |
۱۱۵ |
|
تملیک مضاف الٰی مابعدالموت اگرصحت میں ہووصیت ہے۔ |
۵۵۶ |
جوغلط مسئلہ بتائے وہ شیطان کانائب ہے۔ |
۲۱۶ |
|
وصیت شیئ سے منفعت لازم نہیں آتی مگر التزاماً مفیدتملیک منفعت ہے لہٰذا اس کی جدا وصیت جائز۔ |
۵۶۳ |
اگرجان کرکسی نام کے مولوی سے فتوٰی پوچھااس نے غلط بتایا توبتانے والے کے ساتھ یہ پوچھنے والابھی گنہگارہے۔ |
۲۴۴ |
|
اقرار کے بعد کسی تفتیش کی حاجت نہیں۔ |
۵۶۹ |
فتوٰی ہمیشہ قول امام پرمگربضرورت۔ |
۲۹۳ |
|
طے شدہ امورمیں قاضی ومفتی کوحاجت نہیں کہ انہیں زیربحث لائے۔ |
۵۷۳ |
یہ قول کہ معاملات میں اکثر فتوٰی قول امام ابویوسف پرہوتاہے غلط ہے۔ |
۲۹۳ |
|
جو جس شرط سے مقیدہے مقید رہے گا۔ |
۵۷۸ |
جواپنے زمانے کونہ پہچان کراورلوگوں کے احوال کی رعایت نہ کرکے فتوٰی دے وہ جاہل ہے۔ |
۳۳۹ |
|
جومطلق ہے مطلق رہے گا |
۵۷۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع