دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

کھانے والوں کو طعام کامالك نہیں کیاجاتا ہے بلکہ مِلك مالك پراس کے اذن سے تصرف کرتے ہیں،توبھی ناجائزاورتاوان لازم ہوگا،

فانہ انما کان مامورا بالتصدق ولاتصدق الا بالتملیك ولاتملیك فی الاباحۃ وکل ذٰلك ظاھر عــــــہ عند من لہ المام بالفقۃ،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔

اس لئے کہ اس کو توفقط صدقہ کرنے کاحکم دیاگیاتھا اورصدقہ تملیك کے بغیرنہیں ہوتا۔اوراباحت میں کوئی تملیك نہیں۔ یہ سب کچھ اس شخص کے لئے ظاہرہے جس کو فقہ کے ساتھ کچھ بھی تعلق ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۱۱۶:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہندہ نے بحالت شدت مرض میں کہ امیدحیات قطع ہوچکی تھی اور طاقت حس وحرکت بالکل نہ تھی مگرہوش وحواس باقی تھے ایك دستاویز ہبہ نامہ اپنی دخترکے نام اس طورپرلکھی کہ اس میں ایك دکان خاص اپنی مملوکہ اورایك مکان کہ واقع میں مملوك دخترہی تھاشامل اوراسی حالت میں ایك حویلی اپنی ماں کو بقدر سہام شرعی اس کے لائق ہوگی ہبہ لکھ دی اورزرثمن معاف کردیا اوراپنے خرچ دفن کے لئے تیس روپیہ اپنی بیٹی کے سپرد کر دئیے اوروصیت کردی کہ یہ روپے میری تجہیزوتکفین میں خرچ کرنا اگرزیادہ ضرورت ہوتو میرے زیور سے کوئی چیزبیع کر ڈالنا اورایك دکان جومیرے مال سے باقی ہے اس میں سے ڈائی سوروپے جومجھ پرقرض ہیں اداکرنا اورکچھ مسجد وغیرہ میں خرچ کرنا اورمیرے بھائیوں کودینا اس وقت کسی شخص نے کہا تمہارے بھائی مسکین ہیں اورحاجتمندہیں ان کاحق پوراداکرنا خرچ مسجدوغیرہ سے اولٰی ہے توکہا جوشریعت سے ہو اوربہتر ہو بعدہ ہندہ نے ایك دختر اورتین برادرحقیقی اورماں چھوڑکرانتقال کیا اس صورت میں اشیائے منقولہ وغیرمنقولہ کس طرح تقسیم ہوں گی اورہرایك کوکتناکتناپہنچے گا اوروہ دستاویز جائزیاناجائزاور بھائیوں کاحق پورا دیاجائے گا یانہ اورخرچ تجہیزوتکفین میں کیاداخل ہے؟ بینواتوجروا۔

الجواب:

سائل مظہرکہ ہندہ نے اسی حالت میں دوایك روزبعد وفات پائی توصورت مستفسرہ میں وہ

عــــــہ:ھٰھنا سقط ولعلہ عند صح۱۲ اختررضاخاں ازہری غفرلہ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن