دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

جودس بیس روپیہ باقی ہے اس کاارادہ ہے کہ مدرسہ میں دے دوں،اب آپ اپنی رائے سے مطلع فرمائیں میرارجحان توجواز کی طرف ہوتاہے۔

الجواب:

رائے سامی قرین صواب ہے اس لفظ میں کہ تقسیم کردیا کیجونہ کسی قوم محصورین کے لئے وصیت ہے نہ لفظ منبیئ حاجت توظاہر بطلان وصیت،

کما ھو مقتضی الضابطۃ المعروفۃ فی الوصایاقال فی الدرالمختار والاصل ان الوصیۃ متی وقعت باسم ینبیئ عن الحاجۃ کایتام بنی فلان تصح وان لم یحصوا علی مامرلوقوعھا ﷲ تعالٰی وھو معلوم وان کان لاینبیئ عن الحاجۃ فان احصوا صحت ویجعل تملیکا والا بطلت وتمامہ فی الاختیار۔[1]

جیساکہ وصیتوں کے بارے میں معروف ضابطہ کاتقاضا ہے، درمختارمیں فرمایاضابطہ یہ ہے کہ وصیت جب ایسے اسم کے ساتھ واقع ہوجوحاجت کی خبردے جیساکہ فلاں قبیلے کے یتیموں کے لئے،تویہ وصیت صحیح ہوگی اگرچہ جن کے بارے میں وصیت کی گئی وہ غیر منحصر ہوں،جیساکہ گزرچکا،کیونکہ یہ وصیت اﷲ تعالٰی کے لئے واقع ہوئی،اوریہ معلوم ہے، اگروصیت ایسے اسم کے ساتھ واقع ہو جوحاجت کی خبرنہ دیتاہو تو اس صورت میں جن کے لئے وصیت کی گئی اگر وہ منحصرہیں تووصیت صحیح ہوگی اوراس وصیت کوتملیك قراردیاجائے گا اور اگروہ منحصر نہیں تو وصیت باطل ہوگی،اس کی پوری تفصیل اختیارمیں ہے۔(ت)

مگراس کاکہنا"میری فاتحہ دلاکر"یہ بتارہاہے کہ تقسیم مساکین پرمقصود تولفظ میں اشعار بحاحت وقربت موجود گویا یوں کہاکہ ہرموسم میں اس کامیوہ خریدکرلوجہ اﷲ مساکین پرتقسیم کردیاکرو یہ قطعًا وصیت صحیحہ جائزہے۔

کذا ھذا فی الھندیۃ عن الخانیۃ مریض قال بالفارسیۃ صددرھم از من بخشش کنید قال الشیخ الامام ابو بکر محمد بن الفضل رحمہ اﷲ تعالٰی ھی

یُوں ہی ہندیہ میں بحوالہ خانیہ منقول ہے کہ ایك مریض نے فارسی زبان میں کہا"میری طرف سے سَودرہم بخشش کر دو"۔ شیخ امام ابوبکرمحمدبن فضل علیہ الرحمہ نے کہایہ وصیت باطل ہے

 


 

 



[1] الدرالمختار کتاب الوصایا باب الوصیۃ للاقارب الخ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۳۳۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن