30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فلم تصح [1]اھ ش۔ |
کی تملیك واقع ہوئی ہولہذا صحیح نہیں اھ۔(ت) |
پھرجس قدر دین اس کاذمہ امیربیگم ثابت ہوا اسی کے لائق زمین کاٹکڑا بیچ کر اپنادین وصول کرسکتاہے یاوارثان امیربیگم اپنے پاس سے اس کا دین ادا کرکے خالص کرلیں۔ردالمحتارکے باب الوصی میں ہے:
|
اذاکان علی المیّت دین اواوصی بوصیۃ ولم تقض الورثۃ الدیون ولم ینفذوا الوصیۃ من مالھم فانہ یبیع الترکۃ کلھا ان کان الدین محیطا وبمقدار الدین ان لم یحط ولہ بیع مازاد علی الدین ایضا عندابی حنیفۃ خلافالھما قال فی ادب الاوصیاء و بقولھما یفتی کذا فی الحافظیۃ والقنیۃ وسائر الکتب [2]اھ ملخصا،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
جب میت پرقرض ہو یا اس نے کوئی وصیت کی ہو اورورثاء نے اس کاقرض اپنے مال سے ادانہ کیا اورنہ ہی اس کی وصیت کونافذ کیاتو وصی تمام ترکہ کوبیچ سکتاہے اگرقرض اس کو محیط ہو اورقرض ترکہ کومحیط نہ ہو توقرض کے برابر ترکہ میں سے بیچ سکتاہے۔امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کے نزدیك قرض سے زائد ترکہ کوبھی بیچ سکتاہے بخلاف صاحبین کے۔ادب الاوصیاء میں کہاکہ فتوٰی صاحبین کے قول پردیاجائے گا۔ ایسا ہی حافظیہ،قنیہ اوردیگرکتابوں میں ہے،اوراسی کی مثل بزازیہ میں ہےاھ تلخیص(ت)واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم |
مسئلہ ۱۱۴: ازوطن مرسلہ نواب مولوی سلطان علی خان صاحب ۲رمضان المبارك ۱۳۱۰ھ
|
چہ می فرمایند علماء رحمہم اﷲ تعالٰی دروصیت مطلقہ موصی لہم مردوزن باشند تقسیم برایشاں مساوی شودیاللذکرضعف الانثی۔ |
کیافرماتے ہیں علماء کرام رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم وصیت مطلقہ کے بارے میں جومردوں اورعورتوں کیلئے کی گئی،تو کیاان سب پربرابرتقسیم ہوگی یامذکر کے لئے مؤنث سے دگناہوگا؟ |
کیافرماتے ہیں علماء کرام رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم وصیت مطلقہ کے بارے میں جومردوں اورعورتوں کیلئے کی گئی،تو کیاان سب پربرابرتقسیم ہوگی یامذکر کے لئے مؤنث سے دگناہوگا؟
الجواب:
|
چوں صراحۃً واشارۃً بہیچ گونہ تفصیل وتفضیل |
جب صراحۃً اوراشارۃً کسی قسم کی تفصیل موجودنہیں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع