دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

یملکہ کذا فی المنتقی وظاھرہ ان من اخذہ ولم یبلغہ مقالۃ الواھب لایکون لہ کما لا یخفی[1] اھ،اقول:ومثلہ مافی الھندیۃ عن الخلاصۃ رجل سیّب دابتہ فاصلحھا انسان ثم جاء صاحبھا واراد أخذھا واقر وقال قلت حین خلیت سبیلھا من اخذ فھی لہ او انکرفاقیمت علیہ البینۃ او استحلف فنکل فھی للاٰخذ سواء کان حاضرا سمع ھذہ المقالۃ اوغاب فبلغہ الخبر[2] اھ ووجہہ ظاھرفانہ اذا علم بمقالۃ الواھب فیکون الاخذ علی جھۃ الاتھاب ویقوم القبض مقام القبول بخلاف ما اذالم یعلم فانہ لم یتحقق القبول قطعًا و ھو مدار ثبوت الملك للموھوب لہ قطعًا سواء جعل رکنا کما نص علیہ فی التحفۃ والولوالجیۃ

منتقی میں ہے۔اس سے ظاہریہ ہے کہ جس شخص تك واھب کی یہ بات نہیں پہنچی اس نے جوکچھ لیاوہ اس کامالك نہ ہوگا الخ،میں کہتاہوں اوراس کی مثل خلاصہ کے حوالے سے ہندیہ میں ہے کہ ایك شخص نے اپنے چارپائے کوچھوڑدیا اور کسی انسان نے اس کو پکڑ کر سنبھال لیا پھراس چارپائے کا مالك آیا جو اس کولیناچاہتاتھا۔اس نے اقرارکیاکہ میں نے اس کو چھوڑتے وقت کہاتھا کہ جوا س کو پکڑلے یہ اسی کاہے یا اس نے انکارکیامگرگواہوں سے یہ بات ثابت ہوگئی یا اس کو قسم کھانے کاکہاگیا اوراس نے انکارکردیا۔ان تمام صورتوں میں وہ چارپایہ پکڑنے والے کاہوگا چاہے وہ خود حاضرتھا وراس نے مالك کی یہ بات سنی تھی یاغائب تھا اوراس تك اس کی خبر پہنچی اھ۔اس کی وجہ ظاہرہے کیونکہ جب اس کو واھب کے اس قول کاعلم ہوگیا تو اس کالینا ہبہ کولینے کے طورپرہوا اورقبضہ کرنا قبول کے قائم مقام ہوگا بخلاف اس کے کہ جب اسے واہب کے اس قول کاعلم نہ ہواہو،کیونکہ اس صورت میں قبول کرنا بالکل متحقق نہیں حالانکہ موہوب لہ کے لئے ملك کے ثبوت کادارومدار قطعی طورپر قبول کرنے پرہے۔چاہے قبول کورکن

 


 

 



[1] بحرالرائق کتاب الہبہ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۷/ ۲۸۴

[2] الفتاوٰی الہندیہ کتاب الہبہ الباب الثالث نورانی کتب خانہ کراچی ۴/ ۳۸۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن