30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مرض الموت میں مہر معاف کیاتوبے اجازت ورثہ معاف نہ ہوگا۔ |
۶۵۱ |
بازاری عورت کی وہ رقم زنایا غنا کی اُجرت ہے اس کی مِلک نہیں فقراء کودیں۔ |
۶۵۴ |
|
مدعی کی حلف معتبرنہیں۔ |
۶۵۲ |
عورت کامہر ترکہ کومحیط تھا اوراس نے مکان اپنے مہرمیں لے لیا تو یہ جائزہے۔ |
۶۵۴ |
|
بیٹے نے باپ کی وصیت کے مطابق ثلث نہ اداکرکے کم دیاباقی موصٰی لہ،سے معاف کرالیا یہ جائزنہیں۔ |
۶۵۲ |
نکاح فضولی۔ |
۶۵۵ |
|
مرض موت میں کسی وارث سے بیع صحیح نہیں۔ |
۶۵۳ |
غیرکفو سے نکاح جائزنہیں۔ |
۶۵۵ |
|
شوہرکے مال میں بیوی کی وصیت بے اجازت باطل ہے۔ |
۶۵۳ |
دَینِ مستغرق مانع مِلک ورثہ نہیں۔ |
۶۵۶ |
|
مریدنی نے کہا کہ مرنے کے بعد میرے کل مال کاحق مرشد کو ہے اور اس کاکوئی وارث شرعی نہیں تو یہ نافذہے۔ |
۶۵۴ |
تقسیم ترکہ کی ایک شکل۔ |
۶۵۷ |
|
|
|
|
|
|
ضمیمہ مداینات |
|
زمین کوکاشتکاری کی شروط کے ساتھ قرض میں لینا جائزنہیں۔ (فارسی) |
۳۰۰ |
|
زیدمدیون ہے اوردائن نے مقدمہ کرکے مطالبہ کی ڈگری کرالی ہے اورزیدکامال مرہون ہے توایسی شکل میں کیاکرے۔ |
۲۶۶ |
نابالغ کی شادی کے لئے بالغ بھائی نے قرضہ لیاتو اس کامطالبہ قرضہ لینے والے ہی پرہے۔ |
۳۸۶ |
|
|
|
زندگی میں تن کے کپڑے دائن کونہیں دئیے جائیں گے۔ |
۵۹۱ |
|
اگردین کاکچھ حصہ بھی باقی ہے تومرتہن کو شیئ مرہون روکنے کا حق ہے۔ |
۲۶۹ |
دَین تجہیزتمام دیون کے مثل ہے تویہ بھی مرتبہ دیون میں ہوگا نہ کہ مرتبہ تجہیزمیں۔ |
۵۹۳ |
|
امام اعظم کے نزدیک زیادۃ فی الدین ناجائزہے۔ |
۶۹۳ |
دَین تجہیزدَین وغیرہ پرمقدم نہیں۔ |
۵۹۳ |
|
قرض کے لئے کوئی میعاد لازم نہیں ہوسکتی۔ |
۲۹۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع