30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایک تفصیلی وصیت نامے سے متعلق احکام |
۶۳۱ |
کسی کامحض یہ کہنا کہ یہ چیز مجھے دی ہے،ثبوت ملکیت یاوصیت کے لئے کافی نہیں۔ |
۶۴۲ |
|
عاقدین میں کوئی ایک قبل تسلیم مرجائے تو عقدباطل ہے۔ |
۶۳۲ |
مرض موت میں مال کاہبہ یادَین کاابرا وصیت ہے،اوروصیت وارث کے لئے بے اجازت ورثہ دیگرباطل ہے۔ |
۶۴۲ |
|
موصی لہ کونزاع ورثہ میں کسی کوحکم بنانے کااختیارنہیں۔ |
۶۳۴ |
رؤف النساء نے وفات پائی دودخترایک بھائی چھوڑا،کل جائداد دختروں کے نام وصیت کی،تو اگربھائی نے نافذ کردیا کل جائداد دختروں کی ہوگئی۔ |
۶۴۴ |
|
ایک شخص نے زیور عاریت لیاپھر دینے والا مرگیا اورایک غیر معتمد سے معلوم ہواکہ مرنے والا زیور پوتے کودینے کی وصیت کرگیاہے،تو اس صورت میں کیاحکم ہے۔ |
۶۳۴ |
ماں کواختیارنہیں کہ اپنے نابالغوں کاحصہ فروخت کرے۔ |
۶۴۵ |
|
امین مرنے والے کے ورثہ کی موجودگی میں امانت کی رقم از خودخیرات میں نہیں خرچ کرسکتا۔ |
۶۳۶ |
باپ بالغہ کی رقم اجازت سے صرف کرسکتاہے۔ |
۶۴۶ |
|
ورثہ کاحق متعلق ہونے کسی کواجازت نہیں کہ ترکہ کوخیرات کرے،اگرکیا تو تاوان دے۔ |
۶۳۹ |
نابالغہ کی رقم اپنے صرف میں بطور قرض لانے میں اختلاف ہے،احتیاط بچناہے۔ |
۶۴۶ |
|
شادی میں دلہن کوچڑھاوے کاحکم اس کی قوم کے رواج پر موقوف ہے۔ |
۶۳۹ |
کفن دفن کے بقدرسنت کے بعد جوبچے اس کو حسب وصیت تہائی خرچ کیاجائے باقی ورثہ کو۔ |
۶۴۷ |
|
فلاں کومل جائے ودیعت اورہبہ دونوں کو محتمل ہے۔ |
۶۴۰ |
اگردومعین مسجدوں کودینے کی وصیت کی ہے تو ان کودیا جائے،اورجومساکینِ حرمین وبغداد شریفہ کے لئے ہے اس کو یہاں کے بھی فقراء کودے سکتے ہیں۔ |
۶۴۸ |
|
فقط نیت سے حکم نہیں ہوتا۔ |
۶۴۲ |
موصی نے اگرمختلف مدات اورمختلف مقامات اورمختلف ایام میں خیرات کی وصیت کو ان کو مطلق صدقہ بھی کافی ہے، مگراولٰی تعیین ہی کی تعمیل ہے۔ |
۶۵۰ |
|
یہ کہنا کہ یہ روپیہ زید کی لڑکی کے عقد کا ہے یہ حدِوصیت میں نہیں آتا۔ |
۶۴۲ |
گواہی ہرمعاملے میں ثقہ معتبرلوگوں کی معتبرہے۔ |
۶۵۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع