دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

المدۃ المذکورۃ فوق ماقدروہ اضعافا فان اصحابنا قدروا المرض الذی یطول بعام والمدۃ سبعۃ اعوام والاشھر الزوائد وقع زائدھا الیھا مضافا لاسیما مع کونہ یخرج ویجیئ فی حوائجہ ویقضی من ذٰلك بعض مصالحہ فاذا ثبت ذٰلك لدی الحاکم الشرعی صح جمیع ماصدر منہ مع زوجتہ واذا تعارضت بینۃ الصحۃ والمرض فالبینۃ الصادرۃ من الزوجۃ بانہ کان فی صحۃ مرجحۃ لانھا المدعیۃ والورثۃ ینکرون والبینۃ للمدعی لاللمنکر صرح بہ غیرما واحد من علمائنا وحیث طال مابہ واتصف بما فھنا بہ نفذ جمیع تصرفہ مع زوجتہ باتفاق اھل المذھب وائمتہ والنظر الی العمل بعبارۃ المکلف اولی من اھدارھا والحاقۃ بالحیوانات وکلامہ بحوارھا[1]واﷲ اعلم۔

وفی الدررللعلامۃ خسروھٰذہ امراض مزمنۃ فمن عرض لہ واحد منھا وتصرف بشیئ من التبرعات ثم

ہمارے اصحاب کی مقررکردہ مدت سے کئی گنا زیادہ ہے کیونکہ ہمارے علماء نے طوالت مرض کی مدت ایك سال مقرر کی ہے جبکہ مدت مذکورہ سات سال اورکچھ ماہ مزید ہے،یہ زیادتی مدت مذکورہ سے کئی گناہے خصوصًا جبکہ مریض گھرسے نکلتااوراپنی ضروریات کے لئے آتاجاتاہے اور بعض ضروریات کواداکرتاہے۔جب حاکم شرعی کے پاس یہ ثابت ہوگیاتو کچھ معاملہ اس مریض کااپنی بیوی کے ساتھ صادِر ہوا وہ صحیح ہوگیا۔اگرصحت ومرض کے گواہوں میں تعارض ہوتوبیوی کی طرف سے صحت پرپیش کئے گئے گواہوں کوترجیح ہوگی کیونکہ بیوی مدعیہ اورورثاء منکرہیں،جبکہ گواہ مدعی کے ہوتے ہیں نہ کہ منکر کے۔ہمارے متعدد علماء نے اس کی تصریح کی ہے،جبکہ اس کی بیماری طوالت اختیارکرگئی اوروہ سال سے بڑھ گئی تو بیوی کے ساتھ اس کے تمام تصرفات نافذ ہوگئے۔اس پرتمام اہل مذہب اور ائمہ مذہب کا اتفاق ہے۔ مکلف کی عبارت قابل عمل بنانااور کو لغو قرار دے کرمکلف کو حیوانات اوراس کے کلام کوجانوروں کی آواز کے ساتھ ملحق کرنے سے اولٰی ہے۔اوراﷲ تعالٰی خوب جانتا ہے۔اورعلامہ خسرو کی دررمیں ہے یہ لمبی بیماریاں ہیں ان میں سے اگرکوئی کسی کو لاحق ہوجائے اوروہ طوالت مرض میں تبرعات میں

 


 

 



[1] الفتاوٰی الخیریۃ کتاب الدعوی دارالمعرفۃ بیروت ۲/ ۷۶ و ۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن