30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
افادہ حادیہ عشر |
۵۸۹ |
بیت المال کاکوئی حصہ معین نہیں۔ |
۵۹۶ |
|
اجنبی کہ نہ وارث نہ وصی اگرمیت کی تجہیزوتکفین خود کرے تو اسے ترکہ سے لینے کااختیارنہیں۔ |
۵۸۹ |
فائدہ نمبر۱۴۔ |
۵۹۸ |
|
اگروارث سے واپسی کی شرط کرلی ہوپھر خرچ کیاہوتو رجوع کاحق ہے جبکہ وارث کا امربھی پایاجائے۔ |
۵۸۹ |
زیادت علی الثلث میں موصی لہ،کاحق صرف وارث سے مؤخر ہے اورغیروارث پرمقدم،ولہٰذا بیت المال پرمقدم ہے۔ |
۵۹۸ |
|
غیروارث ووصی کوکفن دینے کے مصارف واپس لینے نہ لینے کی متعدد صورتیں۔ |
۵۸۹ |
ردّ علی الزوجین وراثۃً نہیں۔ |
۶۰۰ |
|
مردہ کی تجہیزوتکفین سب پرمقدم ہے۔ |
۵۹۱ |
اصحاب رَد پر رَد بجہتِ عصوبت ہے۔ |
۶۰۰ |
|
زندگی میں تن کے کپڑے دائن نہیں دئیے جائیں گے۔ |
۵۹۱ |
فائدہ نمبر۱۵۔ |
۶۰۱ |
|
میت کوبرہنہ رکھنا جائزنہیں کہ تعظیم مسلمان مردہ وزندہ یکساں ہے۔ |
۵۹۲ |
مرد مرے اورایک زوجہ ایک دختر چھوڑے تومسئلہ آٹھ سے کرتے ہیں۔ |
۶۰۱ |
|
دَین تجہیزتمام دیون کے مثل ہے تویہ بھی مرتبہ دیون میں ہوگا نہ کہ مرتبہ تجہیزمیں۔ |
۵۹۳ |
ایک زوجہ کاسات دخترکا۔ |
۶۰۱ |
|
دَین تجہیزدین مہروغیرہ پرمقدم نہیں۔ |
۵۹۳ |
فائدہ نمبر۱۶۔ |
۶۰۱ |
|
اس مسئلے میں جدالممتار کی بحث کی تحقیق تام۔ |
۵۹۴ |
ایک مسئلہ بدیہیہ میں تشکیک۔ |
۶۰۲ |
|
تفریعات |
۵۹۵ |
فائدہ نمبر۱۷۔ |
۶۰۲ |
|
فتوٰی نمبر۷ کے مفتی صاحب کایہ وہم کہ اجنبی نے تجہیزکی،وارث کواطلاع دی تو محض اطلاع رجوع کے لئے کافی ہے،یہ غلط ہے۔ |
۵۹۵ |
فائدہ نمبر۱۸۔ |
۶۰۳ |
|
افادہ ثانیہ عشرمع فوائد غرر۔ |
۵۹۵ |
ردعلی الزوجین فسادبیت المال کی وجہ سے ہے۔ |
۶۰۳ |
|
فائدہ نمبر۱۳۔ |
۵۹۵ |
ردعلی الزوجین ضرورۃً ہے لہٰذا اگر بیت المال منتظم ہوتو اسی میں رکھاجائے گا۔ |
۶۰۳ |
|
اصحاب فرائض سے جوبچے اس کے مصارف۔ |
۵۹۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع