30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اگرعورت اقرارکرے کہ زیور شوہرنے مہر میں دے دیاتو مثل مہر تک زوجہ کاقول مسلم ہوگا۔ |
۵۷۲ |
افادات سابعہ |
۵۸۰ |
|
طے شدہ امورمیں قاضی ومفتی کوحاجت نہیں کہ انہیں زیربحث لائے۔ |
۵۷۳ |
شاہ محمد خاں مذکور فی السوال کے لئے کہیں نہیں لکھاہے کہ وہ جمیع مال کاموصٰی لہ،ہے عاقل بالغ کاکلام مہماامکن،محمل صحیح پرحمل کرناواجب ہے۔ |
۵۸۰ |
|
تفریعات |
۵۷۴ |
تفریعات |
۵۸۱ |
|
فتوٰی ۱ کارد۔ |
۵۷۴ |
شاہ محمدخاں کوجمیع مال کامالک جب نہیں قراردیا تو زیور کابقیہ اس کے حصہ میں دیناظلم ہوگا۔ |
۵۸۱ |
|
فتوی نمبر۱ کی ایک عجیب وغریب غلطی۔ |
۵۷۴ |
افادہ ثامنہ۔ |
۵۸۳ |
|
قرض ودَین میں عموم خصوص ہے۔ |
۵۷۷ |
تفریعات |
۵۸۴ |
|
وارث کے لئے وصیت میراث سے مؤخّرہے۔ |
۵۷۷ |
افادہ تاسعہ ۔ |
۵۸۵ |
|
افادہ سادسہ |
۵۷۷ |
وصیت کابے اجازت وارث ثلث سے زائد میں نافذنہ ہونا ان ورثہ ک ساتھ ہے جن کے حقوق میراث کے بعد کچھ نہ بچیں (مزیدتفصیل) |
۵۸۵ |
|
وصیت ضرورمقیدبشرط ہوسکتی ہے۔ |
۵۷۷ |
تفریعات |
۵۸۵ |
|
جو جس شرط سے مقیدہے مقیدرہے گا۔ |
۵۷۸ |
زوجہ کاحق وراثت ربع سے زائدجائزنہیں۔ |
۵۸۶ |
|
جومطلق ہے مطلق رہے گا |
۵۷۸ |
افادہ عاشرہ |
۵۸۶ |
|
کسی کی طرف حرام کاری کی نسبت کرنے پرتہدیدیں۔ |
۵۷۸ |
کسی تقسیم میں نہ حاکم کویہ جبرپہنچتاہے نہ ایک حصہ دار کوکہ بے رضائے دیگربجائے عین قیمت لے۔ |
۵۸۶ |
|
تہمت لگانے والے کی سزا۔ |
۵۷۹ |
تراضی طرفین سے تبدیل عین جائزہے۔ |
۵۸۷ |
|
عورت کہ نکاح ثانی نہ کیا ہو روزقیامت اپنے شوہرکوملے گی۔ |
۵۷۹ |
تفریعات |
۵۸۸ |
|
دوشوہر والی عورت کواختیارہوگا کہ جس کے ساتھ چاہے جائے، جبکہ کسی کے نکاح میں نہ فوت ہوئی ہوبلکہ بیوہ ہوکر۔ |
۵۷۹ |
ایک فریق کے رضامند ہونے سے عدالت کوجائزنہیں کہ اسے قیمت دلادے جب تک دوسراراضی نہ ہوجائے۔ |
۵۸۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع