دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ان مات احدالوصین واوصی الی جماعۃ لم یتفرد واحد بالتصرف ویجعل نصف الغلۃ فی یدالجماعۃ الذین قاموامقام الوصی الھالک[1]

سے منقول ہے اگردوصیوں میں سے ایك مرگیا اوروہ ایك جماعت کے بارے میں وصیت کرگیا تواکیلے تصرف میں مستقل نہ ہوگا، اوروقف غلہ میں سے نصف اس جماعت کے ہاتھ میں دے دیا جائے گا جومرنے والے کے قائمقام ہوئی۔(ت)

پس دونوں صاحب شرعًا متولی اوقاف مذکورہ ہوئے اورایسے ہوئے کہ ایك بے دوسرے کے تصرفات قوامت میں مستقل نہیں ہوسکتا۔

فقد صرحوا فی الوقف والوصایا ان القوامۃ والوصایاۃ اذاکانت الی اثنین لم یجز ان ینفرد احدھما عن الاٰخر۔

تحقیق مشائخ نے وقف ووصایا کے بارے میں تصریح کی کہ تولیت اوروصیت جب دوشخصوں کے لئے ہوتوان میں سے کسی ایك کا دوسرے سے منفردہوناجائزنہیں۔(ت)

اوراحمدبن محمدکے نام جائداد مملوك میں ثلث کی وصیت توبدیہی الصحت والنفاذہے۔

فلقد قال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ان اﷲ تعالٰی تصدق علیکم بثلث اموالکم فی اٰخراعمارکم[2] او کما قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔

تحقیق نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اشاد فرمایابیشك اﷲ تعالٰی نے تمہاری عمروں کے آخرمیں تمہارے تہائی مال کے ساتھ تم پر صدقہ فرمایا یاجیساآپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا۔(ت)

نہ احمد بن محمدباوجود حامدوارث نہ وصیت قدرثلث سے متجاوزکہ کل یامقدار زائدمیں اجازت ورثاء کی احتیاج ہوتی۔

فی تنویرالابصار،ویجوز بالثلث للاجنبی وان لم یجزالوارث ذٰلک[3]الخ۔

تنویرالابصار میں ہے کہ اجنبی کے لئے ایك تہائی کی وصیت جائزہے اگرچہ وارث اس کوجائزنہ رکھیں الخ۔(ت)

 


 

 



[1] الفتاوی الہندیۃ کتاب الوقف الباب الخامس نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۴۱۰

[2] مجمع الزوائد باب الوصیۃ بالثلث دارالکتاب العلمیۃ بیروت ۴/ ۲۱۲

[3] الدرالمختار شرح تنویرالابصار کتاب الوصایا مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۳۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن