دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

معقودا علیہ مبتدأ[1]۔

نئے سرے سے معقود علیہ بنتی ہے(ت)

ہدایہ میں ہے:

الاجارۃ تنعقد ساعۃ فساعۃ حسب حدوث المنفعۃ۔[2]

اجارہ وقتًا فوقتًا منفعت کے پیداہونے کے مطابق منعقد ہوتا ہے۔(ت)

تبیین الحقائق میں ہے:

(جواز العقد لیس باعتبار أن المعدوم جعل موجودا حکما وکیف یقال ذٰلك والموجود من المنفعۃ لایقبل العقد لانہ عرض لایبقی زمانین فلایتصور فیہ التسلیم بحکم العقد والقدرۃ علی التسلیم شرط لجواز العقد وما لایتصور فیہ التسلیم  لایکون محلا للعقد بل باعتبار ان العین التی ھی سب وجود المنفعۃ اقیمت مقام المنفعۃ فی حق صحۃ الایجاب و القبول وفی حق وجوب التسلیم اذ العین ھی التی یمکن تسلیمھا دون العرض فانعقد فی حقھا فی الحال فوجب علیہ تسلیمھا

اجارہ کے عقد کاجواز اس اعتبارسے نہیں کہ معدوم کو حکمی طور پر موجود بنادیاگیاہے،اور یہ کیسے کہاجاسکتاہے حالانکہ جو منفعت موجود ہو وہ عقد کوقبول نہیں کرتی اس لئے کہ وہ عرض ہے جودوزمانوں میں باقی نہیں رہتی،لہٰذا اس میں عقد کے حکم سے سپردگی متصورنہیں جبکہ سپردگی پرقادر ہونا عقد کے لئے شرط جواز ہے،اور جس میں سپردگی متصورنہیں وہ عقد کا محل نہیں ہوسکتابلکہ اجارہ کے عقد کاجواز اس اعتبار سے ہے کہ عین شیئ جو کہ وجود منفعت کا سبب ہے اس کو ایجاب و قبول کی صحت اورسپردگی کے وجوب کے حق میں منفعت کے قائمقام کردیاگیاہے اس لئے کہ اس عین ہی کی سپردگی ممکن ہے نہ کہ عرض کی،لہٰذا اس عین کے حق میں فی الحال عقد منعقد ہوجائے گا اورآجر پر اس کی سپردگی واجب ہوگی

 


 

 



[1] بدائع الصنائع کتاب الاجارۃ وامّا شرائط الرکن ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۴/ ۱۸۷

[2] الہدایۃ کتاب الاجارۃ مطبع یوسفی لکھنؤ ۳/ ۲۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن