دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

باذن الراھن اواستاجرہ المرتھن۔[1]

سے کسی اجنبی کواجارہ پر دے دی یامرتہن خود اس کو اس اجرت پرلے لے۔(ت)

یہاں کہ فریقین کواقرارہے کہ دکان ومکان رہن سے پہلے سے منجانب زیدکرائے پرہیں اور جب سے اب تك برابرقبضہ کرایہ داران میں ہیں کبھی ان سے خالی نہ کرائی گئیں،توتخلیہ کہ شرط رہن تھا کبھی نہ ہوا اوررہن سرے سے ناجائزوناتمام رہاعــــــہ۔

عوام عمومًا اورآج کل کے قانون دان خصوصًا نِرے زبانی یاکاغذ کے تلفظ کو قبضہ کہتے اورسمجھتے ہیں نہ وہ تخلیہ کے معنی سے آگاہ ہیں نہ اس کی  

عــــــہ:مشی فی الہدایۃ والملتقی والتنویر وغیرھا علی ان القبض شرط اللزوم فلایتم الرھن [2] الا بہ،قال فی العنایۃ وھو اختیار شیخ الاسلام وھو مخالف لروایۃ العامۃ قال محمد لایجوز الرھن الا مقبوضا ومثلہ فی کافی الحاکم الشہید ومختصر الطحاوی والکرخی[3]اھ قال الکرخی انہ قول ابی حنیفۃ وابی یوسف ومحمد و الحسن بن زیاد وصححہ فی الذخیرۃ قھستانی، و المجتبی درمختار،والمحیط ھندیۃ وبہ جزم

ہدایہ،ملتقی اورتنویروغیرہ میں یہ روش اختیارکی ہے کہ رہن میں مرہون پرقبضہ کرناعقد کے لازم ہونے کے لئے شرط ہے۔چنانچہ اس کےبغیرعقد تام نہیں ہوتا۔عنایہ میں کہا اور وہی شیخ الاسلام کامختارہے اور وہ عام مشائخ کی روایت کے مخالف ہے۔امام محمدنے فرمایا کہ مرہون پرقبضہ ہوئے بغیر رہن جائزنہیں ہوتا اور اسی کی مثل حاکم شہید کی کافی اورامام طحاوی کی مختصر اورامام کرخی کی مختصر میں ہے الخ کرخی نے کہا کہ یہ امام ابوحنیفہ،امام ابویوسف،امام محمد اورحسن بن زیاد کاقول ہے،اس کوذخیرہ میں صحیح قراردیا (قہستانی)اور مجتبٰی میں اس کو صحیح قراردیا(درمختار)اورمحیط میں اس کو صحیح قرار دیا (ہندیہ) (باقی اگلے صفحہ پر)

 


 

 



[1] بدائع الصنائع کتاب الرھن فصل امابیان مایخرج بہ المرہون الخ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۶/ ۱۷۱

[2] الہدایہ کتاب الرھن مطبع یوسفی لکھنؤ ۴/ ۵۱۳

[3] العنایۃ علٰی ھامش فتح القدیر کتاب الرھن مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۹/ ۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن