دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

لیتے ہیں کہ یہ نیت غلط وباطل ہے اورقصدگناہ سے گناہگارہوگا بلکہ یہی نیت کرے کہ زمین زمیندار کی ہے دخیل کار سے اتنے دنوں کے لئے مل گئی ہے اورہم نے مالك سے اجازت لے کر کاشت کی ہے لہٰذاہم کواپنی کاشت کانفع حلال ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم

(۲)مواضعات کادخلی رہن جیسا کہ آج کل رواج ہے قطعی حرام ہے،حدیث میں ارشاد فرمایا:

کل قرض جرمنفعۃ فھو ربا۔

جوقرض کہ نفع لائے وہ سود ہے۔

مال مرہونہ سے کسی قسم کانفع اٹھانا مرتہن کو جائزنہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ۷۹:                               اودے پورمیواڑ مرسلہ احمدخاں وکیل دربار مارواڑ متعینہ                               مورخہ ۲ذیقعدہ ۱۳۳۵ھ

جناب عالی! عرض ہے کہ زمین داری ۱۲بسوانسی رہن دخلی ۱۲سوروپیہ میں اور لگان سرکاری ۳۵روپیہ میں،وہ جائزہے یانہیں؟

مواضعات کادخلی رہن جیساکہ آج کل رواج ہے قطعی حرام ہے،حدیث میں ارشادفرمایا:

کل قرض جرمنفعۃ فھوربا۔[1]

جوقرض کہ نفع لائے وہ سود ہے۔

مال مرہونہ سے کسی قسم کانفع اٹھانا مرتہن کوجائزنہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم


 

 



[1] کنزالعمال بحوالہ الحارث عن علی حدیث ۱۵۵۱۶ موسسۃ الرسالہ بیروت ۶/ ۲۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن