دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ہبہ مرض میں وصیت ہے اوروصیت مرض موت میں بے اجازت ورثہ نافذ نہیں۔

۴۴۶

اگرزوجہ نے باپ کو وصیت کی تو باپ حق شوہر اداکرکے بقیہ کوصدقہ وفدیہ میں خرچ کرسکتاہے۔

۴۶۳

کفن دفن بقدرمسنون میں جوروپیہ صرف ہوا وہ توترکہ سے مجرا ہوگا باقی فاتحہ خیرات کے مصارف خرچ کرنے والے پرپڑیں گے۔

۴۴۷

بیو ی مری صرف شوہر اوروالدین کوچھوڑا تو اس کی تقسیم وراثت کی صورت۔

۴۶۳

بالغ وارث جائزخرچ کی اجازت دے تواس کے حصہ سے مجرا ہوں گے مگرنابالغ کامال بہرحال محفوظ رہے گا نہ وہ اجازت دے نہ اس کی طرف سے دوسرا،اس کوپورا پورا حصہ ملے گا۔

۴۴۷

ارث ساقط کئے ساقط نہیں ہوتی۔

۴۶۴

جو زیور امانت رکھاگیا تھاوہ شہادت عادلہ پرموقوف ہے۔

۴۴۸

اگریہ کہاکہ مجھ کونہیں چاہئے دیکھیں صدقہ وغیرہ میں خرچ کردوتو اس سے اس کی وراثت ساقط نہیں ہوتی چاہے تو لے چاہے صرف کرنے کی اجازت دے۔

۴۶۴

نابالغوں کے تقسیم حصص میں کمی رکھناحرام ہے

۴۴۸

جوکسی مسلمان سے سختی دورکرے اﷲ تعالٰی روزقیامت اس کی سختی دورکرے۔

۴۶۴

نابالغوں کے حصے یکجا رہیں بالغوں کواپنے حصے کااختیارہے۔

۴۴۸

وارث جب بعد موت وصیت کوجائزکردے تو اب رجوع کااختیارنہیں۔

۴۶۵

مرض الموت میں ہبہ کے احکام

۴۵۳

تنہاعورت کادعوٰی کہ متوفیہ نے یہ وصیت کی تھی حجت نہیں، بالغین ورثہ کواختیارہے اعتبارکریں یا نہ کریں۔

۴۶۶

مرض الموت میں اپنی جائداد کسی ایک وارث کو ہبہ کی تو اس کاحکم کیاہے،اس کی چندصورتیں۔

۴۵۴

بھانجی وماموں زادبھائی یہ دونوں چچازاد بھائی کے ہوتے ہوئے وارث نہیں ہوسکتے۔ 

۴۶۶

مرض الموت کی تعریف

۴۵۷

دین مہر یادیگردیون ترکہ ہی سے اداکئے جائیں گے وارثوں پرادائیگی واجب نہیں ازخودکریں بہترہے۔ 

۴۶۷

ہمارے بلاد میں بڑابیٹا لائق ہو نہار حکماً وصی ہوتاہے۔

۴۶۰

اگرشوہر نے حیات میں مہرکی مقدارکا اقرار نہ کیا،نہ گواہان سے ثابت،تو صرف مثل مہردیاجائے۔ 

۴۶۷

باپ کے ہوتے ہوئے بھائی بہن کااستحقاق نہیں۔

۴۶۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن