دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

کلا العقدین(الرھن والاجارۃ)فان کان البیت مقبوضا فی الرھن دون الاجارۃ اعتبر وکان المرتھن احق بمالیتہ من المستاجر ومن سائر غرماء المیت وان کان مقبوضًا فی الاجارۃ دون الرھن کان المستاجر(ای الذی عجل الاجرۃ)احق من المرتھن ومن سائر الغرماء(حتی یستوفی الاجرۃ المعجلۃاھ در)وان خلا العقدان عن القبض کان جمیع الغرماء اسوۃ فیہ یتقاسمونہ بقدر حقوقھم وان اتصل بکل منھما قبض فالعبرۃ للاسبق تاریخا منھما مالم یجزصاحب القبض العقد المتاخر لانفساخ السابق بالاجازۃ منہ اللعقد اللاحق وکل ھذہ الاحکام صرح بھا علمائنا الاعلام[1]اھ مختصرا موضحا بزیادۃ مابین الاھلۃ۔

عقدوں یعنی رہن واجارہ میں نظرکی جائے۔اگراس گھرپرقبضہ بطوررہن ہے نہ کہ بطور اجارہ تووہ معتبرہوگا اورمرتہن مرہون کی مالیت کا مستاجر اورمیت کے دیگرقرضخواہوں سے بڑھ کرحقدارہوگا،اوراگرقبضہ بطوراجارہ ہے نہ کہ بطور رہن تو کرایہ دار(جس نے پیشگی کرایہ اداکردیاہے)مرتہن اوردیگر قرضخواہوں سے بڑھ کر مرہون کی مالیت کاحقدارہوگا(یہاں تك کہ وہ پیشگی اداکیاہواکرایہ پوراوصول کرلےاھ در)اور اگردونوں عقد قبضہ سے خالی ہوں تو تمام قرضخواہ اس میں برابرہوں گے جواپنے اپنے حقوق کے مطابق اس کو تقسیم کریں گے۔اوراگردونوں عقدوں میں سے ہرایك کے ساتھ قبضہ متصل ہے توجو قبضہ تاریخ میں مقدم ہے اس کااعتبار کیاجائے گاجب تك سابق قبضہ والابعد والے عقد کی اجازت نہ دے دے کیونکہ اس کی طرف بعد والے عقد کی اجازت کے باعث پہلا عقد فسخ ہوجائے گا۔ان تمام احکام کی ہمارے علماء کبارنے ایسی تصریح فرمائی جو مختصرمگرچاند سے بڑھ کرواضح ہے۔(ت)

اوراس کے سوا یہاں ایك اورنکتہ ہے رہن تو شرع میں نہیں ہوتا مگردخلی،قال تعالٰی "œ][ô"[2] (اﷲ تعالٰی نے فرمایا:تورہن قبضہ میں کیاہوا۔ت)


 

 



[1] الفتاوٰی الخیریۃ کتاب الرھن دارالمعرفۃ بیروت ۲/ ۱۹۲ و ۱۹۳

[2] القرآن الکریم ۲/ ۲۸۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن