دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

قبرکانشان لگانا شرعاً محمودہے۔

۴۲۳

وصی نابالغ کامحافظ ہے لہٰذا عدم ضرر کی صورت میں جائداد منقول فروخت کرسکتاہے غیرمنقول نہیں مگر چند صوراستثناء میں۔

۴۳۱

قبرکے اردگرد تعمیربرائے حفاظت جائز،برائے تزیین ممنوع، اوراس کی وصیت باطل۔

۴۲۴

ہندوستانی ساکن مدینہ منورہ اگروصیت کرے کہ اس کی جائداد کاثلث مدینہ منورہ بھیجاجائے تو اس کے یہاں کے فقراء کو دے سکتے ہیں یانہیں۔

۴۳۳

اگر کسی امرنامشروع کی وصیت ہے تو اس پر عمل نہ کریں گے طریقہ مشروع پرعمل ہوگا۔

۴۲۵

یتیم خانہ میں دئے گئے کپڑے اگربیکارہوں توان کودرست کراکے استعمال کرانا یااس کوفروخت کرکے مصرفِ یتامٰی میں لانا درست ہے۔

۴۳۴

گھرمیں دفن کی وصیت باطل ہے۔

۴۲۵

جومصاحف وقف یتیم خانہ میں ضرورت سے زائدہوں ان کوہدیہ کرکے خرچ کرسکتے ہیں۔

۴۳۴

گھرمیں دفن انبیاء علیہم السلام کے ساتھ مخصوص ہے۔

۴۲۵

یتیم خانہ کے چندہ سے یتیموں کاختنہ اوریتیم بچیوں کی شادی میں معمولی طورپرخرچ کرسکتے ہیں۔

۴۳۵

فاسقوں کے لئے وصیت مکروہ ہے۔

۴۲۵

زیدنے اپنامکان زوجہ کے نام بیع کردیا پھروہ مرگئی اورنابالغ بچے وارث ہوئے توزید اس جائداد کوبیچ سکتاہے یانہیں۔

۴۳۶

کافرحربی کے لئے بھی وصیت باوجودممنوع نافذ ہے۔

۴۲۶

اولاد کے لئے وصیت سے متعلق سات امورپرمشتمل ایک وصیت نامہ کے بارے میں استفتاء۔

۴۳۷

کبھی وصیت مکروہ غیرصحیح بھی ہوتی ہے۔

۴۲۶

وصیت نامہ مذکورہ سے متعلق علماء کرام سے گیارہ سوالات۔

۴۴۰

جواب سوال ہفتم

۴۳۰

مذکورہ بالاوصیت نامہ پرمصالحت سے متعلق سوال۔

۴۴۱

اوصیا کابعض وصایا میں تعمیل نہ کرنا نفاذ میں خلل نہیں ڈال سکتا۔

۴۳۰

نابالغوں خصوصاً یتیموں کامال آگ ہے،باپ جوچیز اپنے نابالغ بچے کے لئے خریدے وہ باپ ہی کے قبضہ سے نابالغ کی ملک ہوجاتی ہے۔

۴۴۳

جواب سوال ہشتم 

۴۳۱

اگرمہرباقی ہوتوجائداد سے اس کوادا کیاجائے پھرتقسیم ورثہ ہو۔

۴۴۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن