دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

اس کامنافع حلال طیب ہے یہ خیال نہ کرے کہ دخیل کارکوہم نے قرض دیا ہے اوراس کی ملك رہن رکھی ہے اوراپنے قرض کانفع اس سے لیتے ہیں کہ یہ نیت غلط وباطل ہے اورقصدگناہ سے گناہگارہوگا بلکہ یہی نیت کرے کہ زمین زمین دار کی ہے دخیل کار سے اتنے دنوں کے لئے مل گئی ہے اورہم نے مالك سے اجازت لے کر کاشت کی ہے لہٰذاہم کواپنی کاشت کانفع حلال ہے اس میں حکم یکساں ہے خواہ وہ دخیل کارمسلمان ہویاہندو،

لانہ رھن ملك غیرہ فالمالك ان لم یقع منہ اجازۃ الرھن واذن لھذا فی الزرع بالاجر المعھود فھذہ اجارۃنافذۃ وقدکان الرھن موقوفا علی اجازتہ وکل موقوف طرأ علیہ بات بطل وان فرض انہ اجاز الرھن ولودلالۃ فالرھن الٰی اجل فاسدوالفاسد واجب الفسخ ویستبد بہ کل منھما فلما آجر من ھذا بطل الرھن لان الرھن والاجارۃ متنافیان لایجتمعان کما صرحوا بہ،واﷲ تعالٰی اعلم۔

 

 

 

قال فی ردالمحتار فی مسئلۃ من اعارلیرھن افتی فی الحامدیۃ فیما لوقید العاریۃ بمدۃ معلومۃ

اس لئے کہ یہ ملك غیرکارہن ہے،چنانچہ مالك نے اگررہن کی اجازت نہ دی اورمرہون زمین میں معین اجرت کے بدلے کاشت کی اجازت دے دی تویہ اجارہ نافذ ہوگا۔ اور تحقیق رہن اس کی اجازت پرموقوف تھا اورہر موقوف جب اس پرقطعیت طاری ہوتو وہ باطل ہوجاتاہے اوراگرفرض کرلیاجائے کہ اس نے رہن کی اجازت دی اگرچہ بطور دلالت ہوتو یہ ایك مدت تك رہن ہواجوکہ فاسد ہے،اورفاسد کافسخ واجب ہوتا ہے۔عاقدین میں سے ہرایك اس کو فسخ کرنے میں مستقل ہوتاہے کہ جب مالك نے اس کواجارہ پردے دیا تورہن باطل ہوگیا کیونکہ رہن اوراجارہ آپس میں متنافی ہیں جوجمع نہیں ہوسکتے جیساکہ مشائخ نے اس کی تصریح فرمائی۔ اوراﷲ تعالٰی خوب جانتاہے۔(ت)

رد المحتارمیں اس شخص کے بارے میں کہاجس نے کوئی شئے بطورعاریت دی تاکہ اسے رہن رکھے۔حامدیہ میں فتوٰی دیا ہے کہ اگر عاریت کومعین مدت کے ساتھ مقید کیا ہے 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن