دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

علٰی انہ فی شھر کذا یحضر الثمن ویسترجع الدارثم مضی الزمن المعین بینھما ولم یقدر البائع علی الثمن الا بعد مدۃ والثمن دون قیمۃ الدار فھل للبائع دفع الثمن واسترجاع الدار،اجاب یجبر المشتری علٰی قبول الثمن من البائع ورد الدار علیہ،والذی علیہ الاکثر انہ رھن لایفترق عن الرھن فی حکم من الاحکام[1]اھ ملخصا۔

ساتھ جولوٹائی جائے گی اس شرط پرکہ فلاں مہینے بائع ثمن حاضر کردے گا،اورگھر واپس لے لے گا۔پھران دونوں کے درمیان طے شدہ مدت گزرگئی درآنحالیکہ بائع ثمن حاضر کرنے پرقادرنہ ہوا مگر اس کے کچھ عرصہ بعد وہ دینے پرقادر ہواجبکہ ثمن قیمت سے کم ہیں۔توکیابائع کویہ حق حاصل ہے کہ وہ ثمن دے کرگھرواپس لے۔اس کایہ جواب دیاگیاکہ مشتری کوبائع سے ثمن وصول کرنے اورگھرواپس لوٹانے پر مجبورکیاجائے گا۔اکثر مشائخ اس مؤقف پرہیں کہ یہ بیع رہن ہے کیونکہ اس میں اوررہن میں کسی بھی حکم میں فرق نہیں اھ تلخیص(ت)

جواہرالفتاوٰی پھرحاشیہ جامع الفصولین پھرردالمحتار میں ہے:

حکمہ حکم الرھن وھو الصحیح[2]۔

اس کاحکم وہی ہے جورہن کاحکم ہے اوروہی صحیح ہے۔(ت)

اسی طرح جواہرالاخلاص میں ہے کما رأیتہ فیھا(جیساکہ میں نے اس میں دیکھاہے۔ت)شرح الطحاوی پھرجامع الرموزپھر حاشیہ شامی میں ہے:

توقف علٰی اجازۃ الراھن بیع المرتھن فان اجازہ جاز و الافلا،ولہ ان یبطلہ ویعیدہ رھنا،ولوھلك فی ید المشتری قبل الاجازۃ لم تجزالاجازۃ بعدہ و

مرتہن اگرمرہون کوبیچ دے تویہ بیع راہن کی اجازت پر موقوف ہوگی۔اگرراہن نے اجازت دے دی توجائزورنہ نہیں۔راہن کواختیارہے کہ بیع کوباطل کرکے اسے رہن کی طرف لوٹادے

 


 

 



[1] الفتاوی الخیریۃ کتاب البیوع دارالمعرفۃ بیروت ۱/ ۲۲۵

[2] ردالمحتاربحوالہ جواھرالفتاوٰی کتاب البیوع باب الصرف داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۲۴۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن