دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ظہوریافت وقول ایشاں کہ بلکہ ہنوز قبضہ مدعاعلیہ براں مکان آشکار ست باچہ کارآید کہ قبضہ انتفاع وتمکن انتفاع را شامل واینجا محض تمکن ازثمر عاطل کما قد القینا علیك سخن گفتنی مانداز اقرار نامہ کہ مدعا علیہ بتحریرش پرداخت اگرنیك بنگری ہماناسراسر لغوومہمل ست وبربیانش حکمے نمی رسد اینکہ مجرد وعدہ وآں ھم بچیزے کہ شرعا وجہ صحت ندارد ازچہ رومواخذہ و مدعی رامطالبہ رواباشد،بالجملہ ہرچند دراجارہ ملك غیر بے رخصت شرع مطہر اگرپیش از استیفائے منافع اجازتے از مالك رونماید استحقاق اجرت مرعاقد مؤاجر رامی باشد شرع فرمائش دہدکہ بصدقہ دہ یابدامان مالك نہ کما فی منیۃ المفتی والخانیۃ والغمز والھندیۃ وغیرہ اما در صورت مستفسرہ بربنائے وجوہ مذکورہ گردن عمرو ازباراجرت آں فرومی بینم فقیر غفراﷲ تعالٰی لہ ایں مباحث را

ہوسکتاہے کہ عمرو کی رہائش اسی معلوم بے تکلفی پرمبنی ہو جو ماں باپ اوراولاد کے درمیان ہوتی ہے،جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ مسکین اولاد اگرچہ الگ رہتی ہو ان کے لئے گاہے بگاہے والدین کے پاس رہنے سے کوئی چیز مانع نہیں ہے،گواہوں کے اس بیان سے نفع حاصل کرنے کی مدت بھی واضح نہیں ہوتی اوران کایہ کہنا کہ"تاحال مدعاعلیہ کا اس مکان پرقبضہ ظاہروباہر ہے"کس کام آئے گا؟ کیونکہ قبضہ دونوں صورتوں کوشامل ہے(۱)نفع حاصل کرنے اور(۲)نفع حاصل کرنے کی قوت(یعنی بالفعل اور بالقوۃ نفع حاصل کرنے کو شامل ہے)اور اس جگہ صرف نفع حاصل کرنے کی قوت بے فائدہ ہے،جیسے کہ ہم اس سے پہلے بیان کرچکے ہیں۔کہنے والی ایك بات رہ گئی اوروہ یہ کہ مدعاعلیہ نے جو اقرارنامہ تحریرکیاوہ بالکل لغو اور مہمل ہے،اس کے بیان پرکوئی حکم نہیں لگایا جا سکتا،اس نے صرف ایك وعدہ کیاہے اور وہ بھی ایسی چیز کاجو شرعًا صحیح نہیں ہے،لہٰذا نہ تومواخذہ ہوسکتاہے اورنہ ہی مدعی کا مطالبہ جائزہے۔مختصر یہ کہ غیر کی ملکیت کوشریعت مطہرہ کی اجازت کے بغیر کرائے پردینے میں اگرمنافع کے حاصل کرنے سے پہلے مالك اجازت دے بھی دے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن