30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
راسامعزول وآں لفظ کہ تا فکاك رہن کرایہ ماہ بماہ دہم وعدہ ایست جداگانہ ازسنخ قبول بیگانہ اواگرنہ آنچناں گیریم تافکاك رہن خود امریست تامعین چہ دانی امروزمے شود یا دردہ سال ومعلوم ہست کہ جہالت مدت دراجارہ فساد آرد فی الدرالمختار کل ماافسد البیع یفسدھا کجھالۃ مدۃ[1]اھ ملخصًا پس درصورت مستفسرہ بحساب اجرمثل حدیث باید کرد یعنی یازدہ روپیہ چارآنہ کلایابعضًا چیزے لازم نیاید بلے اگراینجا سخن مے تو اں گفت اجرمثل حدیث باید کرد یعنی آنچہ اُجرت ہمچو خانہ در ہمچوجائے درہمچوزمانے باشد بشرطیکہ برزرمسمّٰی نیفزاید کما ھو حکم الاجارۃ الفاسدۃ اذا فسدت لالجھالۃ المسمّٰی لیکن دراجارہ فاسدہ اجرمثل ھم لازم نیاید الابدوشرط یکے حقیقت انتفاع مستاجر بداں چیز مستاجر کہ قوۃ تمکّن |
واضح ہے کہ مدت اجارہ مجہول رہی،محض ایجاب وقبول کامدت کے ذکرسے کوئی نہیں ہے،اوریہ کہنا کہ ہرماہ کرایہ دیتارہوں گا صرف ایك وعدہ ہے جس کاقبول کرنے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،اوراگراس پہلو کونہ لیاجائے تو"رہن کی واگزاری تک"یہ خود غیرمعین(اورمجہول ہے)کیاپتا آج ہوتاہے یادس سال میں،اور یہ تومعلوم ہی ہے کہ اجارہ میں مدت کامجہول ہونااسے فاسد کردیتاہے،درمختارمیں ہے: جو چیز بیع کوفاسد کردیتی ہے اجارہ کوبھی فاسد کردے گی، جیسے مدت کی جہالت اھ تلخیص۔لہذا جس صورت کے بارے میں سوال کیاگیاہے اس میں بیان کردہ کرائے یعنی گیارہ روپے اور چارآنے کے حساب سے تمام کرایہ یااس کاکچھ حصہ لازم نہیں آتا، ہاں اس جگہ اگربات کی جاسکتی ہے تو"اجرمثل"کی بات کرنی چاہئے،یعنی ایسی جگہ اورایسے وقت میں ایسے گھرکا جو کرایہ ہوسکتاہے بشرطیکہ بیان کردہ کرائے سے زیادہ نہ ہو، جیسے کہ اجارہ فاسد کاحکم ہے جبکہ وہ فاسد ہو لیکن بیان کردہ کرائے کی جہالت کی وجہ سے نہ ہو،لیکن فاسد اجارے میں اجر مثل بھی تب لازم آتاہے جب دوشرطیں پائی جائیں: (۱)کرائے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع