30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اس کی تفصیل |
۳۴۵ |
زیور اگرعورت کوہبہ نہ دیاتھا تومالک شوہرہے۔ |
۳۶۸ |
|
دلہن کاجہیزاگرمال مشترک سے ہے توتعدی کے طورپر تلف کرنے میں ضمان لازم ہوگا۔ |
۳۴۸ |
وصیت ایک ثلث یعنی تہائی مال میں نافذ ہوگی۔ |
۳۶۹ |
|
اگربھائی نے بہن کوجہیزبطورہبہ دیاتو وہ اس کی مستقل مالک ہے۔اگرمال مشترک سے دیاتو دینے والے پرضمان ہے۔ |
۳۵۳ |
زیدنے جوجائداد اپنی بیوی کوبحالت صحت بعوض دَینِ مہردی اس کی مالک ہوگئی۔ |
۳۶۹ |
|
غیرمنقسم زمین کاہبہ باطل ہوجاتاہے اوراس میں محض داخل خارج کاغذی کااعتبار نہیں،اگرمرد وعورت دونوں کے لئے وصیت کی توہرایک کوبرابرملے گایا مرد کودوگنا(فارسی) |
۳۵۶ |
اگرکسی نے مرنے کے بعد کے لئے کسی شخص سے وعدہ تبرع کیاتو اس کاحکم وصیت کاسانہیں ہے۔ |
۳۷۱ |
|
عورت نے کسی کوروپیہ دیا اور وصیت کی کہ ہرموسم میں میوہ لے کر میری فاتحہ دلاکرتقسیم کردینا،توکیایوں ہی کرناواجب ہے یامحض تصدق کافی ہے۔ |
۳۵۹ |
تہائی مال تک وصیت نافذ ہوتی ہے اس کوکوئی منع نہیں کرسکتا۔ |
۳۷۲ |
|
اگرفاتحہ کی وصیت کاپیسہ اغنیاء کوکھلایا تو ناجائز اورخرچ کرنے والے پرتاوان ہے۔ |
۳۶۲ |
مرنے والے نے وصیت کی توثلث تک اطلاع ورثہ وصی خرچ کرسکتاہے۔ |
۳۷۳ |
|
دعوت کاکھانا برسبیل اباحت ہوتا ہے بغیراذن مالک اس میں تصرف جائزنہیں۔ |
۳۶۲ |
عورت کانکاح ثانی کرلینا اس کے حق میراث کونہیں روک سکتا۔ |
۳۷۴ |
|
مرض الموت کے لئے اختلال حواس ضروری نہیں۔ |
۳۶۴ |
ایک صورت ترکہ کی تقسیم شرعی۔ |
۳۷۴ |
|
مرض الموت میں وصیت نافذ ہے یانہیں۔ |
۳۶۶ |
وہ ولی جسے مال یتیم میں تصرف جائزہے وہ تین ہیں،جویتیموں کامال کھاتے ہیں اپنے پیٹ میں آگ کھاتے ہیں۔ |
۳۷۵ |
|
تجہیزوتکفین سے مصارف غسل وکفن ودفن بقدرسنت مراد ہیں فاتحہ وغیرہ کے خرچ شامل نہیں۔ |
۳۶۸ |
باپ کوبھی اختیارنہین کہ اپنے نابالغ بچے کامال بشرط عوض کسی کودے۔ |
۳۷۵ |
|
مسئلہ وراثت کی ایک شکل |
۳۶۸ |
نابالغ یتیم کے مال سے کسی کوہدیہ کرناجائزنہیں۔ |
۳۷۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع