دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

فلاباس[1]۔

حرج نہیں۔(ت)

فتح القدیرمیں ہے:

فی الفتاوی الصغری وغیرھا ان کان النفع مشروطا فی القرض فھو حرام والقرض بھذا الشرط فاسد و الاجاز،الاتری انہ لو قضاہ احسن مما علیہ لایکرہ اذا لم یکن مشروطا وقالوا وانما یحل ذٰلك عند عدم الشرط اذا لم یکن فیہ عرف ظاھر،فان کان یعرف ان ذٰلك یفعل لذٰلك فلا[2]اھ ملخصًا۔

فتاوٰی صغرٰی وغیرہ میں ہے کہ اگرقرض میں نفع کی شرط لگائی گئی تونفع حرام،اورقرض اس شرط کے ساتھ فاسد ہوگا، اور اگرشرط نہیں لگائی گئی توجائزہے۔کیاتونہیں دیکھتا کہ جس پر قرض ہے اگروہ قرض سے زیادہ بہترواپس کرے تو یہ مکروہ نہ ہوگا بشرطیکہ اس کی شرط نہ لگائی گئی ہو۔مشائخ نے کہا عدم شرط کی صورت میں یہ حلال تب ہوگا جب زیادہ واپس کرنے کا عرف ظاہرنہ ہواوراگریہ معروف ہے توپھرایسا کرنا جائز نہیں اھ اختصار۔(ت)

منح الغفار میں جواہرالفتاوٰی سے ہے:

اذا کان مشروطا صار قرضا فیہ منفعۃ فھوربًا والافلا باس بہ۔[3]

جب شرط لگادی گئی تویہ ایساقرض ہوگیاجس میں نفع ہے لہٰذا وہ سودہوا اور اگرمشروط نہیں توکوئی حرج نہیں۔(ت)

ردالمحتارمیں ہے:

ما فی الجواھر یصلح للتوفیق وھو وجیہ،وذکر وا نظیرہ فیما لو اھدی المستقرض للمقرض

جوکچھ جواہر میں ہے وہ موافقت کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ وجیہ ہے۔اس کی نظیرمشائخ نے ذکرکی کہ جب مقروض قرض دہندہ کو

 


 

 



[1] الدرالمختار کتاب الحوالہ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۷۰

[2] فتح القدیر کتاب الحوالہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۶/ ۳۵۶

[3] ردالمحتار بحوالہ جواھر الفتاوٰی کتاب الرھن داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۳۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن