دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

(ضمیمہ ص ۳۴ پر ملاحظہ فرمائیں)

 

بعض نے عدم خوف موت کی جو قید لگائی ہے اس کامطلب

۳۱۸

باب القسم

 

مرض الموت میں ورثہ کے نام مکان فروخت کرناجائز نہیں۔

۳۳۱

جھوٹی بات پر قرآن مجید کی قسم کھانایا اٹھاناسخت عظیم گناہ ہے اورسچی بات پربلاضرورت نہ چاہئے۔

۳۰۳

اگرہندہ نے مرض موت میں شوہر کامہر معاف کیا تومعاف نہ ہوگا۔

۳۳۱

(ضمیمہ ص ۳۴ پر ملاحظہ فرمائیں)

 

اگرکوئی وارث مرض موت میں کوئی وصیت کرے کہ میرامال فلاں وارث کوملے فلاں کونہ ملے توکیاحکم ہے

۔۳۳۲

کتاب الوصایا

 

میراث ایک شکل۔

۳۳۲

اگرکسی نے اپنی حیات ہی میں اپنی بیٹی کوکچھ جائداد دے دی کہ اب بعد مرنے کے وہ وارث نہ ہوگی اس نے بھی اس کومنظورکرلیا تواب وارث نہیں۔

۳۰۵

امانت میں وصیت۔

۳۳۳

دوشخص کے بارے میں تولیث کی وصیت نافذ ہے۔

۳۰۶

جوان بڑابھائی اگرامین ہوتوچھوٹوں کے حق میں وصی کادرجہ رکھتاہے۔

۳۳۴

وصیت میراث پرمقدم ہے۔

۳۱۱

بڑے بھائی کووصی کی جگہ قراردینے میں اعلٰیحضرت علیہ الرحمۃ کی نادرتحقیق۔

۳۳۵

فالج اور دق کے مریض ایک سال بعد مرض الموت میں شمارنہیں کئے جاتے۔

۳۱۶

جواپنے زمانے کونہ پہچان کراورلوگوں کے احوال کی رعایت نہ کرکے فتوٰی دے وہ جاہل ہے۔

۳۳۹

مرض الموت کی تعریف

۳۱۷

اگروارث کبیرنے صغیرکی پرورش یاشادی میں خرچ کیاتو ضروری اخراجات اس کے حصہ مال سے مجرالے سکتاہے۔

۳۴۲

فالج اوردق کامریض اگرسال بھرکے اندر مرے تو اس کومرض الموت شمار کریں گے سال گزرنے کے بعد فالج مرض الموت نہیں رہتا۔

۳۱۷

اگربے اذن،بالغ بھائی بہن کی بڑے بھائی نے شادی کردی اوراخراجات میں مشورہ واجازت نہ لی تو اس کومجرانہیں لے سکتا۔

۳۴۳

اگراپنی ضروریات سے باہرآتاجاتاتھا تو مرض موت نہیں۔

۳۱۷

دلہن کاجہیزمجراکیاجائے گایانہیں۔

۳۴۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن