دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

فتوٰی ہمیشہ قول امام پرمگربضرورت۔

۲۹۳

کاشتکار نے اگرزمیندار کی زمین رہن رکھ دی تویہ اجارہ ہے رہن نہیں۔

۲۹۷

یہ قول کہ معاملات میں اکثر فتوٰی قول امام ابویوسف پرہوتاہے غلط ہے۔

۲۹۳

زمین علٰی وجہ الرہن خریدنا رہن ہے اس سے نفع حرام اوربعد وـصول دَین اس کوواپس کرنالازم اگرچہ قرض مدتِ معینہ کے بعد ملے۔

۲۹۸

اجارہ باذن راہن ہویاباذن مرتہن دونوں صورت میں باطل ہے۔

۲۹۳

بکرسے زیدنے زمین اس شرط پرسوروپیہ دے کرلی کہ جب تک ادانہ کرے وہ قبضہ زید میں رہے گی اورنفع اٹھائے گا اور سالانہ سَوروپے میں سے مبلغ دوروپے کم ہوتارہے گا۔

۲۹۸

استفتا کچہری دیوانی ریاست رامپور کہ مرتہن کے قبضہ کے بعد اگرشے مرہون غصب،عاریت یااجارہ سے راہن کے پاس آگئی تورہن باقی رہے گا اورمرتہن شیئ واپس لے گا۔

۲۹۴

قرض کے لئے کوئی میعاد لازم نہیں ہوسکتی۔

۲۹۸

کھیت رہن لیناجائزہے یا نہیں۔

۲۹۵

مرتہن نے اگرواقعی عاریۃً بلا دباؤ رہن کا مکان لیا تو اس میں رہنا جائز،اوراگر کرایہ پردے دیا تواجازت راہن سے اجارہ ہوجائے گا،رہن باطل۔

۲۹۹

غیرمسلم سے بذریعہ رہن رقم حاصل کرناجائزہے۔

۲۹۵

ہنود سے زمین دخلی رہن میں لے کر زراعت کرنے میں حرج نہیں۔

۲۹۹

کاشتکار بے اجازت زمیندار،زمین کورہن نہیں رکھ سکتا۔اور اگربا اجازت زمیندار ہے تواجارہ ہے۔

۲۹۶

جس سے رہن لیا اسی کوکرایہ پردے دیاتویہ ناجائزہے۔

۳۰۰

مرتہن نے اگرسود لیاتوکیا راہن سے معاف کراسکتا ہے یانہیں۔

۲۹۶

زمین کوکاشتکاری کی شروط کے ساتھ قرض میں لیناجائز نہیں (فارسی)

۳۰۰

سودکامال توبہ سے بھی حلال نہیں ہوتا جب تک کہ اس کو جس سے لیا ہے واپس نہ کرے یافقراء کونہ دے دے۔

۲۹۷

زید نے عمروکے پاس زمین رہن رکھی عمرونے مدت قرض ختم ہونے پر بغیراجازت اس کوبیع کردیاتو کیازید کوبیع فسخ کرنے کااختیارہے۔

۳۰۱

زمین مرہون سے مرتہن کونفع لیناحرام ہے۔

۲۹۷

مرتہن نے اگرمکان کرایہ پر دیاتو سود،اور اگراجازت راہن سے دیا تورہن باطل اجارہ ثابت،اورخودمرتہن کا اس میں رہنابھی ناجائز۔

۳۰۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن