30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ثنا عبدالاعلٰی ثنا حماد بن سلمۃ عن داؤد عن سعید بن المسیّب [1] ھذا سند صحیح نظیف،زکریا ھو خیاط السنۃ سکن دمشق[2]،و عبدالاعلٰی ھو ابن مسھر ابومسھرالدمشقی،وحماد من لایجھل، و داؤد ھو ابن ابی ھند کلھم ثقات جلۃ مشاھیر و حدیثھما عندابی بکر والسند کما رأیت من اجل الاسانید میمون بن مھر ان ثقۃ فقیہ [3]وعن ابی موسٰی الاشعری رواہ النسائی بطریق سوید عن عبداﷲ عن ھُشَیم اخبرنا اسمٰعیل بن ابی خالد عن قیس بن ابی حازم عن ابی موسٰی [4]ھٰؤلاء کلھم من اکابرالائمۃ الثقات الاثبات کما لایخفی وعن سعید بن المسیّب بالطریق عــــــہ عن سفیٰن عن یعلٰی بن عطاء یعلی ثقۃ [5] من رجال مسلم و |
اس نے کہاہمیں عبدالاعلٰی نے اس کو حماد بن سلمہ نے داؤد سے حدیث بیان کی اوراس نے سعید بن مسیب سے روایت کی۔یہ سندصحیح اورستھری ہے زکریاوہ خیاط السنۃ ہے جودمشق میں سکونت پذیرہوا۔عبدالاعلٰی وہ ابن مسہر ابومسہر دمشقی ہے۔حماد یہ مجہول نہیں ہے۔داؤد وہ ابن ابی ہند ہے۔وہ تمام ثقہ،برگزیدہ اورمشہورہیں۔ابوبکرکے نزدیك ان کی حدیث اورسندجیساکہ تونے دیکھا مضبوط ترین سند ہے۔میمون بن مہران ثقہ اورفقیہ ہے۔اورابوموسٰی اشعری سے مروی ہے اس کو نسائی نے بطریق سوید عبداﷲ سے اوراس نے ہشیم سے روایت کیا۔ہشیم نے کہاہمیں اسمٰعیل بن ابی خالد نے قیس بن ابی حازم سے اور اس نے ابوموسٰی اشعری سے خبر دی۔یہ تمام اکابرائمہ میں سے ہیں ثقہ اورثبت ہیں جیساکہ پوشیدہ نہیں۔سعید بن مسیب سے اسی طریق سے سفیان سے مروی ہے سفیان نے یعلٰی بن عطاء سے روایت کی۔یعلٰی ثقہ اورمسلم کے رجال میں سے ہے اس نے |
عــــــہ: ای طریق سوید بن عبداﷲ ۱۲منہ
[1] سنن النسائی کتاب الاشربۃ ذکرمایجوزشربہ من الطلاء نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ۲ /۳۳۴
[2] تقریب التہذیب ترجمہ زکریا بن یحیٰی ۲۰۳۳ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱/ ۳۱۴
[3] تقریب التہذیب ترجمہ میمون بن مہران ۷۰۷۵ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲ /۲۳۷
[4] سنن النسائی کتاب الاشربۃ ذکرمایجوز شربہ من الطلاء نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ۲ /۳۳۴
[5] تقریب التہذیب ترجمہ یعلٰی بن عطاء ۷۸۷۴ نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ۲ /۳۴۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع