30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
منصور۔وحدیثہ اخبرنا سوید اخبرنا عبداﷲ عن ھشام عن ابن سیرین ان عبداﷲ بن یزید الخطمی قال [1] الخ ھم کما تری کلھم ائمۃ اجلاء ثقات اثبات مشھورون من رجال الستۃ غیر سوید بن نصر فمن رجال الترمذی والنسائی ثقۃ معروف راوی الامام الجلیل عبداﷲ بن مبارك وھو المراد بعبداﷲ، وھشام ھو الدستوائی وعبداﷲ بن یزید صحابی وقدمنا ان الحافظ صححہ فی الفتح۔وحدیثہ اخبرنا محمد بن المثنی ثنا ابن ابی عدی عن داؤد سالت سعید[2] الخ ابن ابی عدی محمد بن ابراھیم وداؤد ھوابن ابی ھند وسعید ھو ابن المسیّب والسند کلہ ثقات من رجال الستۃ الا داؤد فمن عدا البخاری، فھٰذہ اکثر من عشرۃ احادیث صحاح عن امیر المومنین رضی اﷲ تعالٰی عنہ |
نے منصورسے روایت کیا۔امام نسائی کی حدیث ہے ہمیں سویدنے خبردی اس نے کہا ہمیں عبداﷲنے ہشام سے اور اس نے ابن سیرین سے ہمیں خبردی کہ عبداﷲ بن یزید خطمی نے کہا الخ وہ تمام راوی جیساکہ تودیکھتاہے جلیل القدر ائمہ،ثقہ،ثبت اورصحاح ستہ کے رجال میں سے مشہورہیں سوائے سویدبن نصرکے وہ ترمذی اورنسائی کے رجال میں سے ہے ثقہ ہے معروف ہے۔راوی امام جلیل عبداﷲابن مبارك رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ ہیں اورعبداﷲ سے وہی مراد ہے۔ ہشام وہ دستوائی ہے۔عبداﷲ ابن یزید صحابی ہیں۔ہم پہلے ذکرکرچکے ہیں کہ حافظ نے فتح میں اس کی تصحیح کی۔امام نسائی کی حدیث ہے کہ ہمیں محمد بن مثنی اس نے کہاکہ ہمیں ابن ابی عدی نے حدیث بیان کی داؤد سے اس نے کہامیں نے سعید سے پوچھا الخ۔ابن ابی عدی محمدبن ابراہیم ہے۔داؤد وہ ابن ابی ہند ہیں۔سعید وہ ابن مسیب ہیں۔سند کے تمام راوی ثقہ ہیں اورصحاح ستہ کے رجال میں سے ہیں سوائے داؤد کے کہ وہ بخاری کے علاوہ باقیوں کے رجال میں سے ہیں۔یہ دس سے زائد صحیح حدیثیں ہیں جوامیرالمومنین حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہیں، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع