دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ادھار خریدا اور اطمینان کے لئے زیور رہن رکھا تو جائز ہے۔

۲۵۶

قربانی کی کھال ہرنیک کام میں صرف ہوسکتی ہے۔

۲۷۵

مرتہن کو رہن سے کسی طرح کانفع جائزنہیں۔

۲۵۸

حدیث میں ہے جس نے قربانی کی کھال بیچ ڈالی اس کی قربانی ہی نہیں یعنی اپنے لئے۔

۲۷۵

اجرت مجہول ہوتواجارہ حرام ہے۔

۲۵۹

کاشت کارکھیت کامالک نہیں ہوتا۔

۲۷۶

اگرراہن مرجائے اورکوئی وارث بھی نہ ہوتو مرتہن اپنے دین کی مقدار لے کرباقی کوصدقہ کردے۔

۲۵۹

رہن واجارہ جمع نہیں ہوسکتے۔

۲۷۶

رہن چھڑانے کاحق وارثان راہنہ کوہے۔

۲۶۰

مواضعات کادخلی رہن جس کاآج کل رواج ہے محض حرام ہے۔

۲۷۸

شرع مطہر میں تمادی سے حق نہیں جاتا۔

۲۶۰

رہن بے قبضہ باطل اوراجارہ بے قبضہ غیرنافذ۔

۲۸۲

اجازت مستقلہ بھی حرام ہے جبکہ عرفاً انتقال مشروط ہوا۔

۲۶۳

شے مرہون کومرتہن یاراہن کسی کواجارہ پر دے تورہن باطل ہوتاہے۔

۲۸۲

مفتی ندوہ مولوی عبداﷲ ٹونکی کے ایک غلط فتوٰی کارَد۔

۲۶۵

دکان،مکان رہن سے پہلے سے منجانب زید(راہن)کرایہ پرہیں اور اب تک کرایہ داروں کاقبضہ ہے تورہن ناجائزوناتمام۔

۲۸۴

زیدمدیون ہے اوردائن نے مقدمہ کرکے مطالبہ کی ڈگرکرالی ہے اورشید کامال مرہون ہے توایسی شکل میں کیا کرے۔

۲۶۶

عوام اورآج کل کے قانون دان نرے تلفظ یاکاغذ کی تحریر کو قبضہ سمجھتے ہیں یہ غلط ہے۔

۲۸۴

شرعاً صرف رہن دخلی ہی معتبرہے۔

۲۶۷

شیئ واحد پر وقت واحد میں دومختلف قبضے محال،اورمحال کا اقرار واجب الابطال

۲۸۶

اگردین کاکچھ حصہ بھی باقی ہے تومرتہن کو شیئ مرہون روکنے کاحق ہے۔

۲۶۹

شے مرہون اجارہ پردینے سے رہن سے نکل جاتی ہے۔

۲۸۸

مرتہن شیئ مرہون کاخود محافظ ہے اس پر کسی طرح کی اُجرت نہیں ہوپاتی۔

۲۷۴

رہن کالغوی معنی

۲۹۲

رہن دخلی کے جواز کی صحیح شکل۔

۲۷۵

امام اعظم کے نزدیک زیادۃ فی الدین ناجائزہے۔

۲۹۳

چرم قربانی کی رقم سے کُنواں بنواسکتے ہیں۔

۲۷۵

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن