30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ھو سلام بن سلیم ثقۃ المصیصی من رجال الستۃ تأید الحدیثان الماران للطحاوی عن عمرو،و احدھما،حدثنا ابوبکرۃ ثنا ابوداؤد ثنا زھیربن معٰویۃ عن ابی اسحق عن عمروبن میمون [1]،والاخر، حدثنا روح بن الفرج ثنا عمروبن خالد نازھیرنا ابواسحٰق عن عمروبن میمون [2]رجالھما جمیعا ثقات الجلاء ابوبکرۃ ھوبکاربن قتیبۃ و ابوداؤد ھو الطیالسی ثقۃ حافظ من رجال مسلم والاربعۃ اھل الستۃ فقد کنی عنہ خ فی تفسیر المدثر حیث قال فی سند حدیث مرفوع حدثنی محمد بن بشار نا عبدالرحمٰن بن مھدی وغیرہ قالا حدثنا حرب بن شداد[3] الخ غیرہ ھو ابوداؤد کما بینہ ابونعیم فی مستخرجہ وزھیر قۃ ثبت من رجال الستۃ وروح بن الفرج شیخ الطحاوی ھو القطان المصری ثقۃ |
گزشتہ حدیثوں کی تائید ہوگئی جوانہوں نے عمرو سے روایت کی ہیں،ان میں سے ایك یہ ہے کہ ہمیں ابوبکرہ نے،ان کو ابوداؤد نے،ان کو زہیربن معاویہ نے ابواسحق سے حدیث بیان کی اورابواسحق نے عمروبن میمون سے روایت کی۔ دوسری حدیث یہ ہے کہ ہمیں روح بن الفرج نے،ان کوعمرو بن خالدنے،ان کو زہیرنے ابواسحق سے حدیث بیان کی اور انہوں نے عمروبن میمون سے روایت کی۔ان دونوں حدیثوں کے تمام رجال جلیل القدر،ثقہ ہیں۔ابوبکرہ وہ بکاربن قتیبہ ہے۔ابوداؤد طیالسی ثقہ،حافظ،مسلم وسنن اربعہ کے رجال میں سے ہیں اور اصحاب صحاح ستہ میں سے ہیں۔خ نے سورۃ المدثر کی میں ان سے بطورکنایہ روایت کی ہے جہاں اس نے سند مرفوع میں کہاکہ مجھے حدیچ بیان کی محمدبن بشارنے،اس نے کہاہمیں حدیث بیان کی عبدالرحمن بن مہدی اور اس نے غیرنے،انہوں نے کہاہمیں حدیث بیان کی حرب بن شداد نے الخ اس کے غیرسے مرادابوداؤد ہیں جیسا کہ ابونعیم نے اپنی مستخرج میں بیان کیا۔زہیرثقہ،ثبت اورصحاح ستہ کے رجال میں سے ہے۔روح بن الفرج امام طحاوی کے شیخ ہیں وہ قطان مصری ثقہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع