30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نفعنا ببرکاتہ فی الدنیا والاٰخرۃ بلی قد صح عن امیرالمومنین عمر وقد مرحدیث مالك عن داؤد بن الحصین من رجال الستۃ قال الحافظ ثقۃ الا فی عکرمۃ [1]عن واقد بن عمروثقۃ من رجال خ عن محمود بن لبید صحابی صغیر وفیہ قول عبادۃ، احللتھا[2]واﷲ وفیہ ادعی الزرقانی ان کان عمراجتھد فی تلك المرۃ ثم رجع عنہ [3] کما تقدم حدیث ابی حنیفۃ عن ابی اسحٰق السبیعی ثقۃ من رجال الستۃ و لم یکن ابوحنیفۃ لیذھب الیہ بعد ما اختلط فیاخذ عنہ کما نص علیہ المحقق حیث اطلق وذکرناہ فی منیرالعین عن عمروبن میمون مخضرمہ مشھورثقۃ عابد نزل الکوفۃ من رجال الستۃ وبہ وبماتقدم من روایۃ ابن ابی شیبۃ عن ابی الاحوص عن ابی اسحٰق عن عمروبن میمون ابوالاحوص |
رحم فرمائے اور ہمیں دنیاوآخرت میں ان کی برکات سے نفع پہنچائے۔کیوں نہیں،تحقیق امیرالمومنین حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اس کی صحت ثابت ہے،اورحدیث مالك بروایت داؤد بن حصین گزرچکی جوکہ صحاح ستہ کے رجال میں سے ہیں۔حافظ نے کہاوہ ثقہ ہے مگراس روایت میں جو عکرمہ نے واقدبن عمروسے کی کہ وہ ثقہ اور"خ"کے رجال میں سے ہیں،محمودبن لبید صحابی صغیرسے روایت ہے اور اس میں حضرت عبادہ کایہ قول مذکورہے کیاآپ نے بخدااس کوحلال کردیا؟ اس میں زرقانی نے دعوٰی کیاکہ حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اس موقع پراجتہاد کیاپھراس سے رجوع کرلیاجیساکہ پہلے گزرا،حدیث ابی حنیفہ بروایت ابو اسحٰق سبیعی وہ ثقہ اورصحاح ستہ کے رجال میں سے ہے،اس کے اختلاط کے بعد امام ابوحنیفہ اس کے پاس جاکرحدیث اخذ نہ کرتے جیساکہ اس پرمحقق علی الاطلاق نے نص فرمائی اورہم نے اس کومنیرالعین میں عمروبن میمون مخضرم سے ذکر کیا ہے وہ مشہورثقہ عابدہے جوکہ کوفہ میں ٹھہرے صحاح ستہ کے رجال میں سے ہیں۔اس روایت سے اورماقبل میں مذکورحدیث ابن ابی شیبہ سے جوانہوں نے اپنی سند کے ساتھ ابوالاحوض سلام بن سلیم ثقہ ازرجال صحاح ستہ سے روایت کی ان دونوں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع