دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

قلت واسندہ النسائی من طریق ابن ابی زائدۃ عن الحسن بن عمر بالسند قال کانوا یرون ان من شرب شرابا فسکر منہ لم یصلح ان یعود فیہ [1]،قال البیھقی فکیف یکون عند ابراھیم قول ابن مسعود ھٰکذا(یعنی مارواہ الحجاج)ثم یخالفہ قال فدل علی بطلان ما رواہ الحجاج بن ارطاۃ[2]،اقول:لاننکر ان حدیث الحجاج لایصلح الاحتجاج لکن فی الرد بھذا الوجہ خفاء لایخفی فان القول وان لم یصح عن عبداﷲ قد ضح عن ابراھیم فاذا لم یمنعہ ھٰذا عن قول نفسہ فکیف یمنع ان یکون عندہ عن عبداﷲ مثلہ اما ابوعبدالرحمٰن فجعل ھٰذا خلافا عن ابراھیم فی اذا قال،ذکرالاختلاف علی ابراھیم فی النبیذ فروی ھذا ثم قال اخبرنا سوید اخبرنا عبد اﷲ عن ابی عوانۃ عن ابی مسکین قال سالت ابراھیم قلت انا ناخذ دُردی الخمر اوالطلاء فننظفہ

قلت(میں کہتاہوں)امام نسائی نے اس کو بطریق ابن ابی زائدہ حسن بن عمر سے مسندًا بیان کیاکہ و ہ یہ سمجھتے تھے کہ جس نے شراب پی اوراس کو نشہ آگیا اس کے لئے ایسی شراب کی طرف عود کرنا درست نہیں۔بیہقی نے کہاکہ ابراہیم کے نزدیك ابن مسعود کاقول اس طرح کیسے ہوگیا یعنی جس کو حجاج نے روایت کیا پھراس کی مخالفت کی اس نے کہاکہ اس کے بطلان پردلیل وہ ہے جس کوحجاج بن ارطات نے روایت کیا۔اقول:(میں کہتاہوں)ہم اس بات کاانکارنہیں کرتے کہ حدیث حجاج قابل استدلال نہیں لیکن اسے اس وجہ کے ساتھ رَد کرنے میں خفاء ہے جوکہ مخفی نہیں اس لئے کہ یہ قول اگرچہ عبداﷲ سے صحیح نہیں مگرابراہیم سے صحیح ہے کہ جب اس نے اپنا قول ہونے سے انکار نہیں کیاوہ کیسے انکار کرے گا، اس کے نزدیك عبداﷲ سے اس کی مثل منقول ہے لیکن ابو عبدالرحمن نے اس کو ابراہیم کی نقل کے خلاف قرار دیا ہے انہوں نے اس کو ذکرالاختلاف علی ابراہیم فی النبیذ کے باب میں روایت کیاپھرکہاکہ ہمیں خبردی سُوَیدنے،اس نے کہا ہمیں خبردی عبداﷲ نے ابوعوانہ سے،اس نے ابومسکین سے کہ میں نے ابراہیم سے سوال کرتے ہوئے کہاکہ ہم خمریاطلاء کاتلچھٹ لیتے ہیں پھراس کو صاف کرتے

 


 

 



[1] سنن النسائی کتاب الاشربۃ ذکرالاختلاف علی ابراہیم فی النبیذ نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ۲ /۳۳۵

[2] نصب الرایۃ بحوالہ البیہقی کتاب الاشربۃ المکتبۃ الاسلامیہ ۴ /۳۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن