30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مرتہن جب بلااذن راہن شے مرہون کوبیع کردے وہ بیع اجازت راہن پرموقوف ہے۔ |
۲۳۷ |
جوچیزکسی کے پاس رہن ہے اگرمالک اجارہ پردے تواجازت مرتہن پرموقوف ہے۔ |
۲۴۷ |
|
زیدکو شیئ مرہون سے نفع اٹھانا بہ اجازت راہن جائزہے یانہیں۔ |
۲۳۹ |
راہن نے اگرمرتہن کوقبضہ نہ دلایاتو رہن ناقص ہے۔ |
۲۴۸ |
|
رہن کی زمین جوتنا اس سے نفع لیناحرام ہے۔ |
۲۴۰ |
قاضی کوناتمام عقد کوجبراً تمام کرانے کاحق نہیں۔ |
۲۴۸ |
|
منافع وصول شدہ ازرہن زررہن میں محسوب ہوسکتے ہیں یانہیں۔ |
۲۴۰ |
شے مرہون کوکرایہ پراٹھانے سے رہن باطل ہوجاتاہے۔ |
۲۴۹ |
|
راہن کامرتہن کومنافع بخش دیناغلط ہے۔ |
۲۴۳ |
رہن اس شرط پررکھاکہ اگرایک ماہ تک فک نہ کراؤں تواس کو بیع سمجھنا اور زرِرہن کو زرِثمن۔ |
۲۴۹ |
|
معدوم کاہبہ باطل ہے۔ |
۲۴۳ |
رہن کی مدت مقررہ گزرجانے پربھی اگر راہن نے نہ چھوڑا تو مرتہن کو اس سے نفع جائزنہیں۔ |
۲۵۳ |
|
دکان اس شرط پرلیناکہ جوکچھ اس پرخرچ ہوگا کروں گامنافع بھی لوں گا اورجب میراروپیہ واپس ہوگا تودکان مدت معینہ گزرنے پرچھوڑدوں گا۔ |
۲۴۴ |
راہن نے اپنامکان رہن رکھا اوربدستور اس میں سکونت پذیربھی ہے اوراس کے کرایہ دار بھی اپنی جگہ پرہیں تویہ رہن ہی تام نہیں ہوا۔ |
۲۵۳ |
|
عوام کویہ حکم ہے کہ علمائے معتمدین کے فتوٰی پرعمل کریں نہ کہ ہرکس وناکس کے۔ |
۲۴۴ |
رہن دخلی سودہے۔ |
۲۵۳ |
|
اگرجان کرکسی نام کے مولوی سے فتوٰی پوچھااس نے غلط بتایا تو بتانے والے کے ساتھ یہ پوچھنے والابھی گنہگار ہے۔ |
۲۴۴ |
شیئ مرہون کاراہن کوکرایہ پردینا بھی سودہے۔ |
۲۵۳ |
|
رہن واجارہ دومختلف عقد ہیں۔ |
۲۴۶ |
ہنود سے رہن دخلی لینااور اس سے منافع حاصل کرناجائزہے مگرنیت یہ نہ ہوکہ اپنے قرض سے نفع لیتاہے بلکہ اس کے مال پر اس کی رضا سے قبضہ کی قبضہ کی نیت کرے۔ |
۲۵۴ |
|
رہن بے قبضہ تمام نہیں ہوتا۔ |
۲۴۷ |
رہن زمین میں اگریہ نیت کرے کہ دخیل کار سے اتنے دنوں کے لئے مل گئی ہے اورہم نے مالک سے اجازت لے کرکاشت کی ہے تواس کانفع حلال ہے۔ |
۲۵۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع