دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

وتابعہ ابانُعیم جعفر بن عون فرواہ عن مسعر کذٰلك [1] الخ وکذا تابعہ قال ابن حزم صحیح خلاد بن یحیٰی عند ابی نعیم فی الحلیہ وسفیٰن الثوری وشعبۃ وسفیٰن وابراھیم ابنا عیینۃ رفعہ عن مسعر فقال عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کما فی الحلیۃ و بالجملۃ ھٰؤلاء اربعۃ عن ابن عباس منھم ابن شداد وعنہ خمسۃ،منھم ابوعون وعنہ ستۃ، منھم،مسعر وعنہ سبعۃ،منھم شعبۃ لم یذکر احد منھم والمسکر بزیادۃ المیم الاشعبۃ قال ابونعیم تفرد شعبۃ بلفظہ عن مسعر فیہ فقال والمسکر من کل شراب [2] اھ فروایۃ الجماعۃ ھی الاحق بالقبول ان فرض التنافی واین التنافی فان المسکر من کل شراب اومااسکر من کل شراب یحتمل القدر المسکر من کل شراب احتمالا جلیاواضحا فکیف یقضی بالمحتمل علی المتعین

ابونعیم جعفربن عون کی متابعت کی چنانچہ اس کومِسعَر سے اسی طرح روایت کیا الخ ابن حزم نے کہاکہ صحیح ہے۔خلاد بن یحیٰی نے ابونعیم کے نزدیك حلیہ میں اورسفیان ثوری، شعبہ، سفیان بن عیینہ اورابراہیم بن عیینہ نے مسعر کے حوالے سے اس کومرفوعًا روایت کیا،مسعر نے کہاکہ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے مروی ہے جیساکہ حلیہ میں ہے۔خلاصہ یہ ان چاروں نے ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیاانہیں میں سے ابن شدّاد ہے جس سے پانچ حدیثیں مروی ہیں،انہیں میں سے ابوعون ہے جس سے چھ حدیثیں مروی ہیں،انہیں میں سے مسعر ہے جس سے سات حدیثیں مروی ہیں،انہیں میں سے مسعرہے جس سے سات حدیثیں مروی ہیں،انہیں میں سے شعبہ ہے،سوائے شعبہ کے ان میں سے کسی نے بھی لفظ مُسکِر میم کی زیادتی کے ساتھ ذکرنہیں کیا۔ ابونعیم نے کہاکہ مسعر سے یہ روایت کرنے میں شعبہ متفردہے کیونکہ اس کہاکہ ہرشراب میں مُسکِرحرام ہے الخ اگران میں تنافی فرض کی جائے توشعبہ کی بنسبت جماعت کی روایت قبولیت کی زیادہ حقدار ہے اوران میں تنافی کہاں ہے اس لئے کہ ہرشراب میں سے مسکر یاہرشراب میں سے وہ جو نشہ دے وہ ہرشراب میں سے مقدار مُسکِر کاواضح احتمال رکھتی تو محتمل کے ساتھ متعین پرکیسے فیصلہ کیاجاسکتا ہے اوراﷲ تعالٰی

 


 

 



[1] البنایہ بحوالہ قاسم بن اصبغ کتاب الاشربۃ المکتبۃ الامدادیۃ مکۃ المکرمۃ ۴ /۳۲۸

[2] حلیۃ الاولیاء ترجمہ مسعربن کدام ۳۸۹ دارالکتاب العربی بیروت ۷/ ۲۲۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن