30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قوی تندرست پیشہ ور سائل کوایک پیسہ نہ دے۔ |
۲۱۵ |
مکان مرہون کومرتہن سے کرایہ پرلینا مالک وغیرمالک کسی کاجائزنہیں۔ |
۲۲۱ |
|
حاجت پوری کرنے میں اپنے قریب کومقدم رکھے۔ |
۲۱۶ |
جان کرمرتہن سے رہن کامکان کرایہ پرلیناکسی کوجائزنہیں اگرلے گا تو گنہگارہوگا۔ |
۲۲۲ |
|
جوغلط مسئلہ بتائے وہ شیطان کانائب ہے۔ |
۲۱۶ |
اگرراہن شیئ مرہون اپنی اجازت سے کسی کو دے تواس کاکرایہ مالک یعنی راہن ہی لے گا نہ کہ مرتہن۔ |
۲۲۲ |
|
علماء دین کا ادب باپ سے زیادہ فرض ہے۔ |
۲۱۶ |
بربنائے قرض کسی قسم کا نفع لینا مطلقًا سود ہے۔ |
۲۲۳ |
|
تین شخص ایسے ہیں جن کاحق منافق ہی ہلکاجانے گا ان میں سے ایک عالم دین ہے۔ |
۲۱۶ |
قرض سے نفع غیرمشروط جائزہے۔ |
۲۲۳ |
|
کتاب الرھن |
|
اگرنفع لفظاً مشروط نہ ہوعُرفاً مشروط ومعہود ہو توحکم مطلق حرمت وممانعت ہے۔ |
۲۲۳ |
|
شیئ مرہون کومرتہن کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا۔ |
۲۱۷ |
رہن واجارہ دونوں جمع نہیں ہوسکتے۔ |
۲۲۶ |
|
قرض کے ذریعہ جومنفعت حاصل ہوجائے وہ سود ہے۔ |
۲۱۷ |
مکان رہن رکھنے کی ایک نادرصورت اوراس پرشرعی حکم۔ |
۲۲۷ |
|
رہن دررہن جائزنہیں۔ |
۲۱۹ |
زرخبیث کو اپنے صرف میں نہ لائے اس لئے کہ یہ مانع اجابت دعا ہے۔ |
۲۲۷ |
|
عقدرہن کی حکمت شرعیہ۔ |
۲۱۹ |
مدت معینہ کے لئے رہن رکھنا۔ |
۲۲۸ |
|
شے مرہون کانہ پہننا جائزنہ اجارہ پردینا اورنہ عاریۃً کسی کودینا اور نہ اس میں سکونت کرنا۔ |
۲۱۹ |
حق انفکاک رہن ورثہ راہن کو ہے یانہیں۔ |
۲۳۴ |
|
اگربے اذن راہن تصرف کرے گا گنہگارہوگا۔ |
۲۱۹ |
راہن کے مرنے کے بعد اس کے وارث کو حق انفکاک رہن ہے۔ |
۲۳۵ |
|
اگراذان راہن سے تصرف کرے توجائزونافذ ہے مگروہ شیئ رہن نہ رہے گی۔ |
۲۲۰ |
بیع الوفامذہب معتمدین میں رہن ہے۔ |
۲۳۷ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع