30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عن عبداﷲ بن شداد عن ابن عباس قال حرمت الخمر قلیلھا وکثیرھا وما اسکر من کل شراب قال ابوعبدالرحمٰن وھٰذا اولٰی بالصواب من حدیث ابی شبرمۃ [1]۔اقول:رحم اﷲ ھٰؤلاء المحدثین لوانا قدمنا روایۃ الامام العابد الفاضل شریك الذی کان یخطی کثیراوقد تغیر ولم یحتج البخاری ولامسلم فی شیئ من الاصول وقال یحیٰی بن سعید ضعیف جدا،وقال ابن المثنٰی مارأیت یحیٰی ولاعبدالرحمٰن حدثا عن شریك شیئا[2] وقال عبدالجبار بن محمد قلت لیحیٰی بن سعید زعموا ان شریکا انما خلط بآخرہ قال مازال مخلطا و عن ابن المبارك قال لیس حدیث شریك بشیئ وقال الجوز جانی سیئ الحفظ مضطرب الحدیث مائل وقال ابراھیم بن سعیدالجوھری اخطاء شریك فی اربعمائۃ حدیث وروی معاویۃ بن صالح عن ابی معین صدوق ثقۃ الاانہ اذا خالف فغیرہ |
اس نے عبداﷲ بن شداد سے اوراس نے ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہماسے روایت کی کہ خمر کاقلیل وکثیرحرام کردیا گیااورہرشراب سے وہ مقدار حرام کردی گئی جونشہ دے۔ ابو عبدالرحمن نے کہایہ ابن شبرمہ کی حدیث سے درست ہونے میں اولٰی ہے۔اقول:(میں کہتاہوں)اﷲ تعالٰی ان محدثین کرام پررحم فرمائے۔اگرہم امام عابد فاضل شریك کی روایت کاعیب تسلیم کرلیں جوکثرت سے خطاکرتے اورمتغیر ہو گئے۔امام بخاری اورامام مسلم کسی بھی اصول میں اس سے استدلال نہ کرتے۔یحیٰی بن سعید نے کہاوہ بہت ضعیف ہے۔ ابن مثنٰی نے کہا میں نے نہیں دیکھانہ عبدالرحمن نے شریك سے کوئی حدیث بیان کی۔عبدالجبار بن محمد نے کہاکہ میں نے یحیٰی بن سعید کوکہاکہ لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ شریك نے آخرمیں خلط ملط کیاہے اس نے کہاکہ وہ ہمیشہ خلط ملط کرتارہا۔ ابن مبارك نے کہاکہ حدیث شریك کوئی شے نہیں۔ جوزجانی نے کہاکہ وہ کمزورحافظے والا،مضطرب حدیث والا اور کجروتھا۔ابراہیم بن سعید جوہری نے کہاکہ شریك نے چارسو حدیثوں میں خطاکی۔معاویہ بن صالح نے ابومعین سے روایت کی کہ وہ صدوق اورثقہ ہے مگرجب وہ کسی کی مخالفت کرے تو اس کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع