دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ولاعلیك من دندنۃ العقیلی فقد اخذ یلین ذاك الجبل المشامخ علی بن المدینی الذی قال فیہ البخاری ما استصغرت نفسہ الا عندہ وقد اورد الامام موسی الکاظم فی الضعفاء فحسبنا اﷲ ولا حول ولاقوۃ الا باﷲ،وبالجملۃ ان کان ابن شبرمۃ یرسلہ تارۃ ویبھم اخری ویبین مرۃ فتبین العدل فکان ماذا،ثمّ اخذ ابو عبد الرحمٰن یلین ھذا بھشیم قال وھشیم بن بشیر کان یدلّس و لیس فی حدیثہ ذکر السماع من ابن شبرمۃ۔اقول: ھشیم ثقۃ ثبت من رجال الستۃ وقد بت سماعہ ھذا الحدیث عن ابن ابی شبرمۃ اخرج ابوبکر بن ابی خیثمۃ قال حدثنا ایوب عن یزید بن ھارون عن قیس ثنا ابی ثنا ھشیم اخبرنی ابن شبرمۃ عن عبد اﷲ بن شدّاد عن ابن عباس قال حرمت الخمر بعینھا قلیلھا وکثیرھا و

ہیں،اورتومت توجہ دے عقیلی کی بھنبھناہٹ کی طرف،وہ تو علی مُدینی جیسے بلند پہاڑ کونرم اورکمزور قراردیتاہے جس کے بارے میں امام بخاری نے کہاکہ میں اپنے آپ کوچھوٹا نہیں سمجھتا مگر علی بن مدینی کے پاس،اوراس نے امام موسٰی کاظم کوضعفاء میں وارد کیا،پس اﷲ تعالٰی ہی ہمیں کافی ہے اور اﷲ تعالٰی کی توفیق کے بغیر نہ کسی کوگناہ سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت۔خلاصہ یہ کہ ابن شبرمہ کبھی اس میں ارسال کرتاہے کبھی اس کومبہم بیان کرتاہے اورکبھی اس کو ظاہرکرتاہے۔پس عدل ظاہر ہوگیا تویہ کیا ہے، پھرابو عبد الرحمن اس کو ہُشیم کے سبب سے نرم قراردینے لگے، اور کہاکہ ہشیم بن بشیر تدلیس کرتاتھا اوراس کی حدیث میں ابن شبرمہ سے سماع کاذکرنہیں۔اقول:(میں کہتاہوں)ہشیم ثقہ،ثبت اور اصحاب ستہ کے رجال میں سے ہے اوراس کا اس حدی کوسننا ابن شبرمہ سے ثابت ہے۔ابوبکربن ابوخثیمہ نے تخریج کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں ایوب نے یزید بن ہارون سے انہوں نے قیس سے حدیث بیان کی،قیس نے کہامجھے میرے باپ نے انہوں نے کہامجھے ہمشیم نے انہوں نے کہامجھے ابن شبرمہ نے عبداﷲ بن شداد سے بحوالہ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما حدیث بیان کی،ابن عباس نے کہا کہ خمر بعینہٖ یعنی قلیل وکثیر حرام کردی گئی اور  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن