دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ھٰذا الحدیث الا عند محمد بن حرب وکان واسطیا ثقۃ [1]اھ،قلت وابوسفیٰن الحمیری ھو سعید بن یحیٰی صدوق وسط من رجال البخاری قال الحافظ المنذری فی الترغیب ثقۃ مشہور[2]اھ و قدقال الذھبی فی المیزان فی بیان مجاھیل الاسم اعنی تعیین من ابھم اسمہ عبداﷲ بن شبرمۃ عن الثقۃ فی الخمر جاء مبینا انہ عمار الدھنی[3]اھ وعمارھوابن معٰویۃ ابومعٰویۃ الکوفی صدوق من رجال الستۃ الاالبخاری قال الذھبی وثقۃ احمد وابن معین وابوحاتم والناس وماعلمت احدا تکلم فیہ الا العقیلی فتعلق علیہ بما سألہ ابوبکر بن عیاش اسمعت عن سعید بن جبیر قال لاقال فاذھب [4]اھ،قلت وناھیك توثیق الائمۃ وانہ شیخ شعبۃ والسفیانین  

حدیث نہیں مگر محمدبن حرب کے نزدیک،اور وہ واسطی ہیں اور ثقہ ہیں اھ،قلت(میں کہتاہوں)ابوسفیٰن حمیری وہ سعید بن یحیٰی ہے جو صدوق،وسط اوربخاری کے رجال میں سے ہے۔حافظ مُنذری نے ترغیب میں کہاکہ وہ ثقہ مشہور ہے الخ۔ذہبی نے میزان میں ان لوگوں کے بیان میں جن کے نام مجہول اورمبہم ہیں ان کی تعیین کرتے ہوء کہاکہ اس کانام عبداﷲ بن شبرمہ ہے اس نے خمر کے معاملے میں ثقہ سے روایت کی وہاں اس بات کو واضح کیاہے کہ وہ عمار الدھنی ہے الخ عمار وہ ابن معاویہ ابومعاویہ کوفی،صدوق اورصحاح ستہ کے رجال میں سے ہے سوائے بخاری کے۔ذہبی نے کہاکہ اس کو احمد،ابن معین،ابوحاتم اور کئی لوگوں نے ثقہ قراردیا ہے۔ میں نہیں جانتاکہ کسی نے اس میں کلام کیا ہے سوائے عقیلی کے۔چنانچہ عقیلی نے ا س پر معلق کیاجو اس سے ابوبکربن عیاش نے پوچھا کہ کیا تو نے سعیدبن جبیرسے سنااس نے کہا نہیں تو ابوبکرنے کہاکہ جا الخ،قلت(میں کہتاہوں)تجھے یہ بات کافی ہے کہ جن ائمہ کرام نے عمار کی توثیق کی ہے وہ شیخ شعبہ اوردوسفیان  

 


 

 



[1] نصب الرایۃ بحوالہ البزارفی مسندہ کتاب الاشربۃ تحت الحدیث التاسع المکتبۃ الاسلامیہ ۴ /۳۰۷

[2] الترغیب والترھیب

[3] میزان الاعتدال فصل فی المجاہیل الاسم ترجمہ عبداﷲ ابن شبرمۃ ۱۰۹۲۷ دارالمعرفۃ بیروت ۴ /۶۰۳

[4] میزان الاعتدال فصل فی المجاہیل الاسم ترجمہ عماربن معاویہ ۶۰۰۵ دارالمعرفۃ بیروت ۳ /۱۷۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن