دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

حاول ان یخدشہ،فاتی بوجھین احدھما ان ابی شبرمۃ لم یسمعہ عن عبداﷲ بن شداد اخبرنا ابوبکر بن علی ثنا سریج بن یونس ثنا ھشیم عن ابن شبرمۃ قال حدثنی الثقۃ عن عبداﷲ بن شداد عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھما قال حرمت الخمر بعینھا قلیلھا وکثیرھا والسکر من کل شراب[1]اھ۔اقول: الحمد ﷲ قد علم الثقۃ،اخرج البزار فی مسندہ حدثنا محمد بن حرب ثنا ابو سفیٰن الحمیری ثنا ھُشَیم عن ابن شبرمۃ عن عمار الدّھنی عن عبداﷲ بن شداد عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما فذکرہ قال وقد رواہ عن ابوعون عن عبداﷲ بن شداد و رواہ عن ابی عون مسعر والثوری و شریك لانعلم رواہ عن ابن شبرمۃ عن عمار الدّھنی عن ابن شدّاد عن ابن عباس الا ھشیم ولا عن ھشیم الا ابوسفیٰن ولم یکن

نے ارادہ کیاکہ اس پرعیب لگائے تو وہ دو وجہیں لایا جن میں سے ایك یہ ہے کہ ابن ابی شبرمہ نے اس کو عبداﷲ بن شداد سے نہیں سنا۔ہمیں خبردی ابوبکر بن علی نے،انہوں نے کہاہمیں حدیث بیان کی سریج بن یونس نے اورانہیں بیان کی ہشیم نے ابن شبرمہ سے انہوں نے کہاکہ مجھے حدیث بیان کی ثقہ نے عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے انہوں نے فرمایا کہ خمربعینہٖ یعنی قلیل وکثیرحرام کر دی گئی اور ہرشراب سے نشہ حرام کیاگیاالخ۔اقول:(میں کہتا ہوں)الحمدﷲ معلوم ہوگیاکہ وہ ثقہ ہے۔بزازنے اپنی مسند میں تخریج کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں محمدبن حرب نے حدیث بیان کی اورانہیں ابوسفیان حمیری نے انہیں ہشیم نے ابن شبرمہ سے حدیث بیان کی اورابن شبرمہ نے عمار الدھنی سے اس نے عبداﷲ بن شداد سے اوراس نے ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی پھراسی حدیث کو ذکرکیا اورکہاکہ اس کو روایت کیاہے ابوعون نے عبداﷲ بن شدّاد سے اوراس کو روایت کیا ابوعون سے مسعر،ثوری اور شریك نے اورمعلوم نہیں کہ اس کو روایت کیاہے ابن شبرمہ سے انہوں نے عماردُہنی سے انہوں نے ابن شداد سے انہوں نے ابن عباس سے سوائے ہشیم کے،اورنہ ہشیم سے سوائے ابوسفیٰن کے۔اور یہ

 


 

 



[1] سنن النسائی کتاب الاشربہ ذکراخبار التی اعتل بہا الخ نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ۲ /۳۳۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن