دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

تحلیل القلیل والحد فی الکثیر اما سمعت الٰی قولہ فی جواب المعتذر انما شربتہ من قربتك انما جلدناك لسکرك فان جلد فی السکر فاین الدلیل علی حرمۃ القلیل و لیت شعری متی رجع وقد شربہ فی طعنتہ التی انتقل فیھا الٰی الفراد لیس العُلٰی کما تقدم من حدیث عمروبن میمون۔

الثالث:حدیث ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھما حرمت الخمر بعینھا والسکر من کل شراب،اخرجہ النسائی فقال اخبرنا ابوبکر بن علی اخبرنا القواریری ثنا عبدالوارث قال سمعت ابن شبرمۃ یذکرہ عن عبداﷲ بن شداد بن الھاد عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھما قال حرمت الخمر قلیلھا وکثیرھا والسکر من کل شراب [1] وھو کما تری

رضی اﷲ تعالٰی عنہ کامذہب یہ تھاکہ قلیل حلال ہے اورحد کثیر میں جاری فرمائی۔کیاتونے امیرالمومنین کاوہ جواب نہیں سنا جوآپ نے اس شخص کودیا جس نے یہ عذر پیش کیاتھا کہ میں نے آپ کے مشکیزے سے شرا ب پی ہے، جواب یہ تھاکہ ہم نے تجھے نشہ کی وجہ سے کوڑے لگائے ہیں تو اس میں قلیل کی حرمت پردلیل کہاں سے آئی،کاش میرا علم حاضرہو آپ نے رجوع کب فرمایاحالانکہ آپ نے اسے نیزے کے اس زخم کے موقع پرنوش فرمایاجس زخم میں آپ فردوس اعلٰی کی طرف منتقل ہوگئے جیساکہ حدیث عمروبن میمون کے حوالہ سے گزرچکا۔

تیسری بحث:حدیث ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما کہ خمر بعینہٖ حرام کی گئی اورہرشراب سے نشہ حرام ہے۔امام نسائی نے اس کی تخریج کی،چنانچہ فرمایا ہمیں ابوبکر بن علی نے خبردی انہوں نے کہاہمیں قواریری نے خبر دی انہوں نے کہا ہمیں عبدالوارث نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا کہ میں نے ابن شبرمہ کوعبداﷲ بن شداد بن الہاد سے بحوالہ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما ذکرکرتے ہوئے سنا،ابن عباس نے کہاکہ خمرکا قلیل وکثیر حرام کردیاگیا اور ہرشراب سے نشہ حرام ہے،اور وہ جیساکہ تو دیکھتا ہے

 


 

 



[1] سنن النسائی کتاب الاشربۃ ذکرالاخبارالتی اعتل بہا الخ نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ۲ /۳۳۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن