30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
برمرزوق یرویہ عن ابی اسحٰق وفیہ قال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اشربا ولاتشربا مسکرا تا بعہ عبداﷲ بن رجاء عن اسرائیل عن ابی اسحٰق اوعن شریك عنہ علی اختلاف النسخ رواھما الطحاوی [1]۔واخرجہ البخاری فی المغازی من طریق سعید بن ابی بردہ عن ابیہ عن ابی موسٰی وفیہ قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کل مسکر حرام [2] واحضرہ النسائی و اخرج کذٰلك من طریق طلحۃ الایامی واخری من جھۃ الشیبانی کلیھما عن ابی بردۃ واخرج من طریق اسرائیل عن ابی اسحٰق عن ابی بردۃ وفیہ قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اشرب ولاتشرب مسکرا [3]۔ومن طریق ابی بکر بن ابی موسٰی عن ابیہ وفیہ قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لا تشرب مسکرا فانی |
بن مرزوق نے اس کو ابواسحق سے روایت کیااورا س میں یہ ہے کہ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایاکہ پیو اور نشہ کی حدتك مت پیو۔اس کی متابعت کی عبداﷲ بن رجاء نے انہوں نے اسرائیل سے انہوں نے ابواسحق سے روایت کی،یاشریك نے ابواسحاق سے روایت کی یعنی نسخوں میں اختلاف ہے۔ان دونوں کو امام طحاوی نے روایت کیا۔امام بخاری نے مغازی میں بطریق سعید بن ابوبردہ تخریج کی، سعیدنے ابوبُردہ سے اورانہوں نے ابوموسٰی اشعری سے روایت کی اوراس میں یوں ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا ہرنشہ آور حرام ہے۔امام نسائی نے اس کو ذکرکیا اوراسی طرح بطریق طلحہ ایامی اورایك دوسری روایت کی بطریق شیبانی تخریج کی،دونوں ہی ابوبردہ سے مروی ہیں، اوربطریق اسرائیل تخریج کی اسرائیل نے ابواسحاق سے، اور اس نے ابوبردہ سے روایت کی،اس میں یوں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کہ پی اورنشے کی حد تك مت پی، اوربطریق ابوبکر بن ابوموسٰی بحوالہ تخریج کی،اس میں یہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا نشہ کی حد تك مت پی اس لئے کہ میں نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع