دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

بن زید [1] الخ وفی تھذیب التھذیب قال العجلی کوفی ثقۃ وکان حسن الحدیث،قال عبدالرحمٰن وسألت ابی عن شریك وابی الاحوص ایھما احب الیك قال شریك وقد کان لہ اغالیط وقال ابن عدی الغالب علٰی حدیثہ الصحۃ،وقال ابن سعد کان ثقۃ مامونا کثیرا الحدیث وکان یغلط،وقال ابوداؤد ثقۃ یخطی عن الاعمش وقال ابراھیم الحری کان ثقۃ وقال معٰویۃ بن صالح سألت احمد بن حنبل عنہ فقال کان عاقلا صدوقا محدثا شدیدا علی اھل الریب والبدع [2] الخ لا سیما وروایتہ ھٰھنا عن ابی اسحٰق و قدقال الامام احمد بن حنبل شریك فی ابی اسحٰق اثبت من زھیر و اسرائیل وزکریا قال وسمع منہ قدیما[3] وقال یحیٰی بن معین شریك فی ابی اسحٰق احب الینا من اسرائیل [4] و لامعجز فی السند سوی ھذا غیران الفضیل

بن زید کی مثل نہیں تھا الخ۔اورتہذیب التہذیب میں ہے عجلی کوفی نے کہاکہ شریك ثقہ اورحسن الحدیث ہے۔عبد الرحمن نے کہاکہ میں نے اپنے باپ سے پوچھا کہ شریك اور ابوالاحوص میں سے آپ کو زیادہ پسند کون ہے توانہوں نے کہاشریک،حالانکہ اس کی کئی غلطیاں بھی ہیں۔ابن عدی نے کہا اس کی حدیث پرغالب صحت ہے۔ابن سعد نے کہاکہ وہ ثقہ،مامون اورکثیرالحدیث ہے حالانکہ وہ غلطی کرتاہے۔ ابو داؤد نے کہاکہ وہ ثقہ ہے اوراعمش سے روایت میں خطاکرتا ہے۔ابراہیم حربی نے کہاثقہ ہے۔معاویہ بن صالح نے کہا میں نے امام احمد بن حنبل علیہ الرحمۃ سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایاکہ وہ عاقل،صدوق،محدث اور شك وبدعت والوں پرسخت ہے الخ خصوصًا یہاں پر اس کی ابو اسحاق سے روایت۔اور امام احمد بن حنبل نے فرمایا شریك ابواسحق کے بارے میں اثبت ہے بنسبت زہیر،اسرائیل اور زکریا کے،حالانکہ اس سے بہت پہلے سناہے یحیٰی بن معین نے کہاکہ شریك ابواسحق کے بارے میں میرے نزدیك اسرائیل سے زیادہ پسندیدہ ہے۔اس کوسوائے س کے سندمیں کوئی عاجزکرنے والانہیں۔مگرفضیل

 


 

 



[1] تذکرۃ الحفاظ ترجمہ شریك بن عبداﷲ۶۳ دائرۃ المعارف النظامیہ حیدرآباددکن ۱ /۲۱۴

[2] تہذیب التہذیب ترجمہ شریك بن عبداﷲ الکوفی ۵۷۷ دائرۃ المعارف النظامیہ حیدرآباددکن ۴ /۳۳۵ تا ۳۷

[3] تہذیب التہذیب ترجمہ شریك بن عبداﷲ الکوفی ۵۷۷ دائرۃ المعارف النظامیہ حیدرآباددکن ۴ /۳۳۴

[4] میزان الاعتدال ترجمہ شریك بن عبداﷲ الکوفی ۳۶۹۷ دارالمعرفۃ بیروت ۲ /۲۷۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن