30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حدیث زید الشھید لم اقف علی اول سندہ فاﷲ تعالٰی اعلم امازید عن آبائہ الکرام فمن اصح الاسانید۔حدیث ابی ھریرۃ اقول: فیہ مسلم بن خالد شیخ الامام الشافعی وثقہ ابن حبان وابن معین وقال مرۃ ضعیف وقال ابن عدی حسن الحدیث وقال خ منکرالحدیث[1] وجملۃ القول فیہ، کما فی التقریب فقیہ صدوق کثیر الاوھام[2]،قلت و العامۃ کالبخاری وابن المدینی وابی حاتم وابی داؤد و الناجی علٰی تضعیفہ ومع ذاك فلیس ممن یسقط حدیث ابی موسٰی اقول: فیہ شریك ولاعلیك من شریك الرجل من رجال مسلم والاربعۃ والبخاری فی التعالیق وقد وثقہ یحیٰی بن معین قال النسائی لیس بہ بأس،وقال الذھبی فی تذکرۃ الحفاظ کان شریك حسن الحدیث اماما فقیھا ومحدثا مکثرا لیس فی الاتقان کحماد |
حدیث زیدشہید کی سند کے اول پر میں واقف نہیں ہوا، اﷲتعالٰی خوب جانتاہے لیکن زید کی روایت اس کے آباء کرام سے صحیح ترین سندوں میں سے ہے۔حدیث ابی ہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ اقول:(میں کہتاہوں)اس میں مسلم بن خالد ہے جوامام شافعی علیہ الرحمہ کاشیخ ہے،ابن حبان اورابن معین نے اس کو ثقہ قراردیا،اورایك مرتبہ کہاکہ ضعیف ہے۔ابن عدی نے کہاحسن الحدیث ہے،خ نے کہا منکر الحدیث ہے،ان کے بارے میں تمام قول ہیں جیساکہ تقریب میں ہے کہ وہ فقیہ،صدوق اورزیادہ وہم والاہے، قلت(میں کہتاہوں)عام محدثین کرام جیسے بخاری،ابن المدینی،ابوحاتم، ابوداؤد اورناجی اس کوضعیف قراردیتے ہیں۔ اس کے باوجود وہ ساقط الاعتبارنہیں ہے۔حدیث ابوموسٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ اقول:(میں کہتاہوں)اس میں شریك ہے وہ امام مسلم، اصحاب اربعہ اورتعالیق میں امام بخاری کے رجال میں سے ہے۔یحیٰی بن معین نے اس کو ثقہ قراردیا۔ نسائی نے کہا اس میں کوئی خرابی نہیں۔ذہبی نے تذکرۃ الحفاظ میں کہاکہ شریك حسن الحدیث،امام، فقیہ، محدث اور مالدار شخص تھا مگر اتقان میں حماد |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع