30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فقال ویل علی شارب الخمر یعنی الاعمش وکان یشرب المصنف لوعلمت موضع قبرہ لاحرقتہ قال شریك لم یکن یھودیا کان رجلا صالحا [1]الخ۔ |
نے شریك کوکہا تم قسم کھاؤ جیساکہ ابوامیہ نے قسم کھائی، توشریك نے یہ کہاکہ میں نے یہ حدیث بیان کی ہے،تواس نے کہاشراب پینے والے یعنی اعمش پرہلاکت ہواور وہ ایسی شراب پیتاتھا جس کانصف جل کرخشك ہوجاتا اگرمجھے اس کی قبر کی جگہ معلوم ہوتی تومیں اس کوجلادیتا،شریك نے کہا وہ یہودی نہیں تھا وہ ایك نیك مرد تھاالخ۔(ت) |
صحیح بخاری شریف میں ہے:
|
رای عمروابوعبیدۃ ومعاذبن جبل شرب الطلاء عل الثلث وشرب البراء وابوجحیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھماعلی النصف[2]اھ۔ تقدمت اسانید الثلثۃ الاول ووصل الاخیرین ابن ابی شیبۃ کما فی العمدۃ۔ اضافہ افاضۃ:نزیدك عدۃ أبحاث تفیدك بعون اﷲ تعالٰی: الاوّل تقدم تسعۃ احادیث من المرفوع وروی العقیلی من طریق عبدالرحمٰن بن بشر الغطفانی عن ابی اسحٰق عن الحارث عن علی کرم اﷲ وجھۃ |
حضرت عمر،ابوعبیدہ اورمعاذبن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہم ایسی طلاء کوحلال سمجھتے جس کادوتہائی جل کر ایك تہائی رہ جائے جبکہ حضرت براء اورابوجُحیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہما وہ طلاء پیتے جس کانصف جل کرخشك ہوگیاالخ۔ پہلی تینوں حدیثوں کی سندیں گزرچکیں اورآخری دونوں کو ابن ابی شیبہ نے موصول فرمایا جیساکہ عمدہ میں ہے۔ اضافہ افاضہ:ہم تیرے لئے چندبحثوں کااضافہ کرتے ہیں جو اﷲ تعالٰی کی توفیق سے تجھے فائدہ دیں گی: پہلی بحث: نومرفوع حدیثیں گزرچکی ہیں،اور عقیلی نے بطریق عبدالرحمن بن بشر غطفانی ابواسحق سے انہوں نے حارث سے انہوں نے حضرت علی کرم اﷲ وجہہ،سے روایت کی کہ میں نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع