30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فاشربوہ [1]،ابوحنیفہ عن حماد عن ابراھیم انہ قال فی الرجل یشرب النبیذ حتی یسکر قال القدح الاخیر الذی سکر منہ ھو الحرام[2]۔ |
زائل ہوگیا اورخیرباقی رہا لہٰذا تم اس کو پیو۔امام ابوحنیفہ نے حماد سے انہوں نے ابراہیم سے روایت کیاانہوں نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جو نبیذپیتایہاں تك کہ اسے نشہ آجاتا،فرمایا آخری پیالہ جس سے نشہ ہوا وہ حرام ہے۔(ت) |
عقودالجواہرمیں ہے:
|
فی مصنّف ابن ابی شیبۃ حدثنا علی بن مُسھر عن سعید بن ابی عروبۃ عن قتادۃ عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ ان ابا عبیدۃ ومعاذ بن جبل واباطلحۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھم کانوا یشربون من الطلاء ما ذھب ثلثاہ وبقی ثلثہ[3] قلت ورواہ ایضا ابومسلم الکجی وسعید بن منصور فی سننہ کما فی العمدۃ قال ابوبکر حدثنا وکیع عن الاعمش عن میمون(ھو ابن مھران)عن ام الدرداء قالت کنت اطبخ لابی الدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ الطلاء ماذھب ثلثاہ وبقی ثلثہ[4]۔حدثنا ابن فضیل عن |
مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے ہمیں علی بن مسہر نے سعیدبن ابی عروبہ سے انہوں نے قتادہ سے اورانہوں نے حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے حدیث بیان کی حضرت انس نے فرمایا کہ ابوعبیدہ،معاذبن جبل اورابوطلحہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم ایسا طلاء پیتے جس کادوثلث جل کرایك ثلث باقی رہتا۔میں کہتا ہوں کہ اس کوابومسلم الکجی اور سعیدبن منصور نے بھی اپنی سنن میں روایت کیاجیساکہ عمدہ میں ہے۔ابوبکر نے کہا ہمیں وکیع نے اعمش سے انہوں نے ام درداء سے حدیث بیان کی، ام درداء نے کہاکہ میں ابودرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے لئے طلاء پکاتی جس کادوتہائی جل کرایك تہائی باقی رہ جاتا۔ہمیں ابن فضیل نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع