30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الابل فمر من قبلك فیتوسعوا بہ شرابھم [1] قلت وروی عبدالرزاق عــــــہ حدثنا معمر بن عاصم عن الشعبی قال کتب عمربن الخطاب الی عماربن یاسر امابعد فانھا جاءتنا اشربۃ من قبل الشام کانھا طلاء الابل قد طبخ حتی ذھب ثلثاہ الذی فیہ خبث الشیطان وریح جنونہ وبقی ثلثہ فاصطنعہ وامر من قبلك ان یصطنعوہ[2] ورواہ الخطیب فی تلخیص المتشابہ عن الشعبی عن حبان الاسدی قال اتانا کتاب عمر فذکرہ بلفظ ذھب شرہ وبقی خیرہ |
طلاء کے مشابہ ہے تم اپنی طرف سے حکم دے دوکہ لوگ اپنی شرابوں میں گنجائش پیداکریں۔میں کہتاہوں امام عبد الرزاق نے روایت کیاکہ ہمیں معمرنے عاصم سے اور انہوں نے شعبی سے حدیث بیان کی کہ حضرت عمرابن خطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے عماربن یاسر کوخط لکھاامابعد! بیشك ہمارے پاس شام کی طرف سے کچھ شرابیں آئی ہیں گویا کہ وہ اونٹوں کاطلاء ہیں جنہیں پکایاگیا یہاں تك کہ اس کادو ثلث جل گیا جس میں خبث شیطان اوراس کے جنون کی بو تھی باقی ایك تہائی رہ گیا،اس کوبناؤ اور لوگوں کوبنانے کااپنی طرف سے حکم دو،اوراس کو تلخیص المتشابہ میں خطیب نے شعبی سے اور انہوں نے حِبان اسدی سے روایت کیاحِبان نے کہاکہ ہمارے پاس حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ کاخط آیا اس میں حِبان نے یہ لفظ ذکر کیا ہے کہ اس کاشر |
|
عــــــہ: ھٰکذا اعزاہ لعبد الرزاق الامام البدر فی البنایۃ، والامام خاتم الحفاظ فی الجامع الکبیر ووقع فی تعلیقات مؤطا الامام محمد لبعض المعاصرین عزوہ لابن ابی شیبۃ وکانہ شبہ علیہ احد المصنفین بالاٰخر۱۲منہ۔ |
عــــــہ:اور امام بدرالدین عینی نے بنایہ میں اور امام عسقلانی نے جامع الکبیر میں اس کوعبدالرزاق کی طرف منسوب کیاجبکہ مؤطا امام محمد کی تعلیقات میں ایك معاصر(علامہ عبدالحی لکھنوی)نے اس کو ابن ابی شیبہ کی طرف منسوب کیا،ہوسکتاہے علامہ لکھنوی کومصنف عبدالرزاق اورمصنف ابن ابی شیبہ میں اشتباہ ہوگیا ہو ۱۲منہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع