دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

بن مالك انہ کان ینزل علی ابی بکر بن ابی موسٰی الاشعری بواسط فیبعث برسول الی السوق یشتری لہ النبیذ من الخوابی [1]،ابوحنیفۃ عن حماد قال کنت اتقی النبیذ فدخلت علٰی ابراھیم وھو یطعم فطعمت معہ فناولنی قدحا فیہ نبیذ فلما رأی اتقائی منہ قال حدثنی علقمۃ عن عبداﷲ بن مسعود انہ کان ربما طعم عندہ ثم دعا بنبیذ لہ تنبذہ لہ سیرین ام ولدہ فشرب وسقانی [2]۔ابوحنیفۃ عن حماد عن ابراھیم انہ قال کتب عمربن الخطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ الٰی عماربن یاسر رضی اﷲ تعالٰی عنھما وھو عامل لہ علی الکوفۃ اما بعد فانہ انتھی الیّ شراب من الشام من عصیر العنب وقد طبخ وھو عصیر قبل ان یغلی حتی ذھب ثلثاہ وبقی ثلثہ فذھب شیطانہ وبقی حلوہ وحلالہ فھو شبیہ بطلاء

بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی کہ وہ ابوبکر بن ابوموسٰی اشعری کے پاس واسط میں اترے توانہوں نے بازار میں قاصدبھیجا تاکہ وہ ان کے لئے خوابی سے نبیذ خریدے۔ امام ابوحنیفہ نے حماد سے روایت کی حماد نے کہامیں نبیذ سے پرہیزکرتا تھا میں ابراہیم کے پاس گیا وہ کھاناکھارہے تھے میں نے ان کے ساتھ کھاناکھایا مجھے انہوں نے ایك پیالہ دیاجس میں نبیذتھی جب انہوں نے مجھے اس سے بچتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے کہا مجھے علقمہ نے عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے حدیث بیان کی کہ وہ(علقمہ)بسااوقات ابن مسعود کے ساتھ کھاناکھاتے،پھرانہوں نے نبیذطلب فرمائی جوسیرین نے ان کے لئے تیار کی تھی جوان کی ام ولد ہے،انہوں نے نوش فرمایا اور مجھے بھی پلایا،امام ابوحنیفہ نے حماد سے اورانہوں نے ابراہیم سے روایت کی کہ حضرت عمر ابن خطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے عماربن یاسر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی طرف خط لکھاجبکہ وہ کوفہ کے عامل تھے،امابعد! میرے پاس شام سے انگور کے رَس کی شراب پہنچی جس کو پکایا گیا ہے دراں حالیکہ وہ پکانے سے انگورکا شیرہ تھی یہاں تك کہ اس کادوتہائی جل گیا اورایك تہائی باقی رہ گیاتواس کا شیطان چلا گیا توا س کی مٹھاس وحلت باقی رہی گئی،اور وہ اونٹوں کے

 


 

 



[1] جامع المسانید الباب الثلاثون فی الحدود المکتب الاسلامیہ سمندری فیصل آباد ۲ /۱۹۱۔۱۹۰

[2] جامع المسانید الباب الثلاثون فی الحدود المکتب الاسلامیہ سمندری فیصل آباد ۲ /۱۹۱۔۱۹۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن